ETV Bharat / bharat

Body Recovered From Jhelum : سری نگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد - دریائے جہلم سے لاش برآمد

سری نگر کے دریائے جہلم سے ایک لاش برآمد کی گئی ہے، پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے تاہم لاش کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ Body Recovered From Jhelum

سری نگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد
سری نگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد
author img

By

Published : May 29, 2022, 1:43 PM IST

سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے ملک صاحب صفا کدل علاقے میں دریائے جہلم سے 51 سالہ شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی صبح مقامی لوگوں نے ملک صاحب صفا کدل میں دریائے جہلم میں ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہی فراہم کی۔ Body recovered from jhelum river in srinagar

مزید پڑھیں:۔ Dead Dody Recovered: اننت ناگ کے جنگل سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے لئے صدرہسپتال سری نگر منتقل کیا۔ بتادیں کہ 24 مئی 2022 کو سری نگر کے بڈشاہ پل سے ایک شخص نے دریا جہلم میں چھلانگ لگائی تھی اور تب سے اُس کی تلاش جاری تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.