ETV Bharat / bharat

Blood Donation Camp on Eid Milad ul Nabi عید میلاد النبی کے موقع پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

عید میلاد النبی کے موقع پر 'سیرت النبی کا پیغام انسانیت کے نام' عنوان سے ریاست مدھیہ پردیش کی سماجی تنظیم آواز گزشتہ دس برسوں سے صنعتی شہر اندور میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ Blood Donation Camp on Eid Milad ul Nabi

Blood Donation Camp on Eid Milad ul Nabi
عید میلاد النبی کے موقع پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 9, 2022, 8:33 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں سماجی تنظیم آواز گزشتہ دس برسوں سے عید میلاد النبی کے موقع پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ عید میلاد النبی کے موقع پر سیرت النبی کا پیغام انسانیت کے نام عنوان سے ریاست مدھیہ پردیش کی سماجی تنظیم آواز گزشتہ دس برسوں سے صنعتی شہر اندور میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ اس دن رسول حضرت محمد ﷺ کی یوم ولادت کا دن ہے۔Blood Donation Camp on Eid Milad ul Nabi

عید میلاد النبی کے موقع پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اس کیمپ میں تمام مذاہب کے لوگ بڑی عقیدت و محبت کے ساتھ شرکت کرتے ہیں تاکہ خون کی ضرورت پڑنے پر لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔ کیمپ میں خون عطیہ کرنے پہنچے اٹھارہ سالہ طالب علم ادریس کا کہنا تھا کہ اگر ہماری کوشش سے کسی کی جان بچ سکتی ہے تو پھر ہم سب کو خون عطیہ کرنا چاہیے۔ میں نے اپنے والدین کو خون عطیہ کرتے ہوئے دیکھا تھا تو میرے ذہن میں بھی یہ خیال آیا کہ مجھے بھی خون عطیہ کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: Tree Plantation Campaign on Eid Milad ul Nabi بنگلور میں عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر شجر کاری مہم

وہیں اس موقع پر پریم نارائن وید کا کہنا تھا کہ خون کو خریدا نہیں جا سکتا لہذا خون عطیہ کر کے کم سے کم تین لوگوں کی جان بچائی جاسکتی ہے۔ اس لیے لوگوں کو اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ 12 ربیع الاول کو رحمۃاللعالمین کی یوم ولادت کا دن ہے، جس کو لے کر ملک کی مختلف ریاستوں میں جشن کا انعقاد بھی جاتا ہے مگر محسن انسانیت کے اصل پیغام لوگوں تک پہنچانا ہیں۔ یہ سچی عید میلاد النبی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.