ETV Bharat / bharat

Blood Donation Awareness in Ahmedabad: سائیکلسٹ طاہر مدراس والا کی جانب سے خون عطیہ بیداری مہم

احمد آباد کے طاہر مدراس والا Ahmedabad's Taher Madraswala نے فی الحال خون عطیہ سے Blood Donation Awareness متعلق بیداری لانے کے لئے احمدآباد سے شمالی گجرات تک کا اپنا سفر سائیکل کے ذریعے طے کیا۔ طاہر مدراس والا Cyclist Taher Madraswala نے خون کا عطیہ بیداری کے لیے احمدآباد ریڈ کراس سوسائٹی سے کلول، چھترال، کڑی، مہسانہ، اونجھا ، سدھ پور، پالن پور، پاٹن، ہریج،دھنوج،وس نگر، کھیرالو، ہمت نگر، پراتیج، گاندھی نگر سے واپس احمدآباد کا سفر سائیکل سے کیا۔

سائیکلسٹ طاہر مدراس والا نے خون عطیہ بیداری مہم کا آغاز کیا

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 5:48 PM IST

دنیا میں امن کا پیغام عام کرنے کے لیے سائیکل سے سفر کرنے والے احمد آباد کے طاہر مدراس والا Ahmedabad's Cyclist Taher Madraswala نے فی الحال خون عطیہ سے متعلق بیداری لانے کے لئے احمدآباد سے شمالی گجرات تک کا اپنا سفر سائیکل کے ذریعے طے کیا۔ 16 دن کے بعد جب وہ اپنے گھر اور اپنے شہر احمدآباد لوٹے تو ان کا بوہرا جماعت کی جانب سے استقبال کیا گیا۔

دراصل طاہر مدراس والا نے 1981 سے 1997 تک پوری دنیا میں امن و بھائی چارے کا پیغام دینے کے لیے سائیکل سے سفر کیا تھا۔ ایسے می‍ں اب ایک بار پھر طاہر مدراس والا سائیکل سے خون عطیہ کو لیکر بیداری مہم Blood Donation Awareness لیے شمالی گجرات کا سفر 21 نومبر 2021 سے شروع کیا تھا۔

سائیکلسٹ طاہر مدراس والا نے خون عطیہ بیداری مہم کا آغاز کیا

اس تعلق سے طاہر مدراس والا نے کہا کہ میں نے سول دن تک احمدآباد سے شمالی گجرات کا سفر کیا ہر سبھی لوگوں کو مل کر خون عطیہ کرنے پیغام دیا۔ کیونکہ آج کے زمانے میں لوگوں کو خون کی کافی ضرورت ہے خاص طور سے تھیلیسیمیا متاثرین کو خون دینا بہت ضروری ہے اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگ اپنا خون عطیہ کر سکیں اس مقصد کے تحت یہ سفر کیا اور بہت اچھا ریسپونس ملا۔

طاہر مدراس والا نے خون عطیہ بیداری Blood Donation Awareness کے لیے احمدآباد ریڈ کراس سوسائٹی سے کلول، چھترال، کڑی، مہسانہ، اونجھا ، سدھ پور، پالن پور، پاٹن، ہریج،دھنوج،وس نگر، کھیرالو، ہمت نگر، پراتیج، گاندھی نگر سے واپس احمدآباد کا سفر سائیکل سے کیا۔

اس تعلق سے طاہر مدراس والا کی بیوی نے کہا کہ وہ بہت خوشی محسوس کر رہی ہیں کیونکہ طاہر ایک نیک کام کے لیے گئے تھے جوکہ آج کے دور میں خون کی بہت ضرورت ہے۔ اس ضرورت کے بارے میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے وہ گئے تھے اور ان کا سفر کافی اچھا رہا اس لے ہم ان کا استقبال کرتے ہیں۔'

وہیں داودی بوہرا جماعت کی جانب سے طاہر مدراس والا کا اسقبال کرنے والے اقبال نے کہا کہ ہمارے جماعت کے رکن طاہر مدراس والا نے خون عطیہ بیداری کے لیے شمالی گجرات کا سفر سائیکل پر کیا۔ وہ ورلڈ سائیکلسٹ بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایمس آر ڈی اے ڈاکٹروں نے خون کے عطیہ بیداری کے لیے سائیکل ریلی نکالی

انہوں نے پوری دنیا کا سفر سائیکل پر کیا ہے اور آج وہ خون کے عطیہ کے لیے بیداری لانے کا کام کر رہے ہیں ہم ان پر فخر محسوس کرتے ہیں اور بوہرا جماعت کی جانب سے ان کا استقبال کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.