منی پور کے ضلع چورا چاند پور کے گاؤں گنگپیمواُل میں ہفتے کو مورٹار بم پھٹنے سے ایک چھ سالہ بچے سمیت دو افراد کی موت ہو گئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے Explosion in Chora Chandpur district of Manipur.
پولیس کو شبہ ہے کہ بچے بم توڑنے کی کوشش کر رہے تھے کیونکہ وہ واقعہ کے وقت علاقے میں اسکریپ اکٹھا کر رہے تھے، زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ کچھ زخمیوں کو علاج کے لیے امپھال لے جایا گیا۔
مزید پڑھیں:
قابل ذکر ہے کہ واقعہ والے علاقے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا کیمپ اور فائرنگ رینج بھی ہے، جہاں سے بچے مورٹارگولے اٹھا سکتے تھے۔
(یو این آئی)