ETV Bharat / bharat

بی جے پی کے ضلع صدر پردیپ بشت کے گھر پر دھماکہ

پردیپ بشٹ کا خاندان اس واقعے کے بعد دہشت زدہ ہے۔ جائزہ لینے کے بعد ڈی ایم نے بتایا کہ گھر کے اندر ہوئے دھماکے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ لیکن یہ پورا دھماکہ پُراسرار ہے۔

بی جے پی کے ضلعی صدر پردیپ بشت کے گھرپردھماکہ

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 1:39 PM IST

Updated : Sep 15, 2021, 10:13 PM IST

بی جے پی کے ضلع صدر پردیپ بشت کے گھرپردھماکہ ہوا۔ یہ واقعہ رات تقریبا 11:45 منٹ پر پردیپ بشٹ کی ہیرا نگر رہائش گاہ میں پیش آیا۔

اس کے نتیجے میں گھر کی گیٹ دروازے اور کھڑکیاں بھی تباہ تباہ ہوگئی۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ پورا علاقہ لرز اٹھا۔

بی جے پی کے ضلعی صدر پردیپ بشت کے گھرپردھماکہ

ہلدوانی کے ہیرا نگر میں بی جے پی کے ضلع صدر پردیپ بشٹ کے گھر پر دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

ضلع مجسٹریٹ دھیرج سنگھ گربیل بھی پردیپ بشٹ کے گھر پہنچے۔

تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکہ کیسے ہوا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گاربیل جو کہ موقع پر موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ دھماکے کی وجہ تحقیقات کے بعد ہی معلوم ہوگی۔

شکر ہے کہ اس واقعہ کے دوران کوئی زخمی نہیں ہوا۔

پردیپ بشٹ کا خاندان اس واقعے کے بعد خوف میں ہے۔

جائزہ لینے کے بعد ڈی ایم نے بتایا کہ گھر کے اندر دھماکے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

لیکن یہ پورا دھماکہ پراسرار ہے۔

اس بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا فرانزک اور بی ڈی ایس ٹیمیں تفتیش میں مصروف ہیں۔

وہ اس واقعے سے متعلق کچھ معلومات جمع کر رہی ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔

ایس پی سٹی جگدیش چندر کا کہنا ہے کہ دھماکے سے ضلع صدر کے گھر کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ دروازے، کھڑکیوں اور الماریوں کے علاوہ دیگر گھریلو اشیا کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

لیکن گھر والوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ دھماکے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے بھی اس واقعے کونوٹس میں لیا ہے۔

انہوں نے خود بھی ڈی آئی جی کو انکوائری کا حکم دے کر ضلع صدر سے بات کی۔

مزید پڑھیں:قتل کا ملزم 14 برس بعد گرفتار

بی جے پی کے ریاستی صدر مدن کوشک نے بھی ضلع صدر سے بات کرنے کے بعد تسلی دی۔

بی جے پی کے ضلع صدر نینیتال پردیپ بشت نے بتایا کہ دھماکہ کیسے ہوا اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے لیکن نقصان بہت ہوا ہے۔

Last Updated : Sep 15, 2021, 10:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.