ETV Bharat / bharat

کورونا کے بحران کے دوران بی جے پی ایم ایل اے کا متنازع بیان - سریندر سنگھ متنازع بیان

کورونا کی تیسری لہر کی آمد کے خدشات کے پیش نظر جہاں لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول دیکھنے کومل رہا ہے وہیں، یوپی کے بلیا میں بی جے پی کے ممبر اسمبلی سریندر سنگھ اپنے متنازع بیان کی وجہ سے پھر سے سرخیوں میں آ گئے ہیں۔

کورونا کے بحران کے دوران بھر سے بی جے پی ایم ایل اے کا متنازع بیان

author img

By

Published : May 9, 2021, 10:07 AM IST

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا رکھی ہے۔ کورونا کی تیسری لہر کی آمد کے خدشات کے پیش نظر جہاں لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول دیکھنے کومل رہا ہے وہیں، یوپی کے بلیا میں بی جے پی کے ممبر اسمبلی سریندر سنگھ اپنے متنازع بیان کی وجہ سے پھر سے سرخیوں میں آ گئے ہیں۔

کورونا کے بحران کے دوران بھر سے بی جے پی ایم ایل اے کا متنازع بیان

بی جے پی کے ممبر اسمبلی سریندر سنگھ نے دعوی کیا ہے کہ گائے کا پیشاب پینے کی وجہ سے وہ کورونا وائرس سے محفوظ ہیں۔

انہوں نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے لوگوں کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ گائے کا پیشاب پینےکی صلاح دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کی تیسری لہر: مہاراشٹر میں بچوں کے لیے کووڈ کیئر سینٹرز کی تیاری عروج پر

واضح رہے کہ بی جے پی کے ممبر اسمبلی سریندر سنگھ اس طرح کے متنازع بیان اکثر دیتے رہتے ہیں لیکن ملک میں جس طرح کے حالات ہیں، ایسے میں بی جے پی رہنما کے ایسے بیانات برسرقتدار پارٹی پر کئی سوالات کھڑے کرتے ہیں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.