ETV Bharat / bharat

Digvijay on BJP Leaders: 'رام کا نام لینے کی جگہ بی جے پی لیڈر دگ وجے کا نام لیتے ہیں'

کانگریس کے رہنما دگ وجے سنگھ نے بی جے پی رہنماؤں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے لیڈران رام کا نام لینے کی جگہ دگ وجے کا نام لیتے ہیں۔ Digvijay on BJP Leaders

رام کا نام لینے کی جگہ بی جے پی لیڈر 'دگ وجے' کا نام لیتے ہیں: دگ وجے

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 3:16 PM IST

بھوپال: کانگریس کے سینیئر لیڈر دگ وجے سنگھ Congress leader senior Digvijay Singh نے آج مدھیہ پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈر رام کا نام لینے کی جگہ'دگ وجے' کا نام لیتے ہیں۔ سنگھ نے آج ٹویٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جس میں بی جے پی مدھیہ پردیش اکائی کے متعدد لیڈران دگ وجے سنگھ کا نام لے کر بیان دے رہے ہیں۔ اس ایڈٹ شدہ و یڈیو میں پورے بیان کی جگہ صرف سنگھ کا نام سنائی دے رہا ہے۔ BJP Leader Doesn't Say Ram, They say 'Digvijay

رام کا نام لینے کی جگہ بی جے پی لیڈر 'دگ وجے' کا نام لیتے ہیں: دگ وجے
رام کا نام لینے کی جگہ بی جے پی لیڈر 'دگ وجے' کا نام لیتے ہیں: دگ وجے

یہ بھی پڑھیں:

اس ویڈیو کے ساتھ انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے لیڈران رام کا نام لینے کی جگہ دگ وجے کا نام لیتے ہیں۔ پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ دگ وجے کا نام لینے کے بعد نہانا پڑتا ہے۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی لیڈروں کی طرف سے ملنے والے "احترام" کے لئے شکر گزار ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.