ETV Bharat / bharat

سوپور حملے میں مارے گیے دو بی جے پی ورکرز کو خراج عقیدت - Sopore attack

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دار الحکومت سرینگر میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر یونٹ کی طرف سے عسکریت پسندوں کی حملے میں مارے گئے دو بی جے پی ورکروں کو آج سرینگر آفس میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

سوپور حملے میں مارے گیے دو بی جے پی ورکروں کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 7:17 PM IST

اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ کئی سینیٸر رہنماؤں کے علاوہ بی ڈی سی ممبر اعجاز احمد بھی موجود تھے۔ اس دوران دونوں ورکرز کی تصاویر پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

سوپور حملے میں مارے گیے دو بی جے پی ورکروں کو خراج عقیدت

اس دوران بی جے پی کشمیر میڈیا انچارچ منظور بٹ نے حملے میں مارے گئے دونوں اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حملے کی مذمت کی۔ انہوں نے پولیس چیف سے اپیل کی ہے کہ بی جے پی ورکرز کی سکیورٹی کا نٸے سرے سے جاٸزہ لینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ افراد عوام کی ترقی کے لیے کام کرتے ہیں۔اگر ان پر اس طرح کے حملہ کیے جائیں تو یہ سراسر قابل مذمت اقدام ہوگا۔ بی جے پی کے مقامی کارکن اعجاز بالحامی نے کہا کہ ایسے حملوں سے بی جے پی کے کارکنان ڈرنے والے نہیں ہیں اور ایسے حملوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.