ETV Bharat / bharat

بہار: سارن میں 50 سالہ شخص کا گولی مارکر قتل - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

بہار میں ضلع سارن کے سون پور پولیس اسٹیشن حدود میں پیر کے روز بدمعاشوں نے ایک شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔

بہار: سارن میں 50 سالہ شخص کا گولی مارکر قتل

author img

By

Published : May 3, 2021, 1:30 PM IST

سون پور کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس انجنی کمار نے بتایا کہ پرمانند پور پنچایت کے مکھیا کشور کمار رائے کے بڑے بھائی رمیش رائے (50) کسی کام کے لئے جارہے تھے کہ انہیں پرمانند پور فورلین کے قریب مجرموں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔

انجنی کمار نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے چھپرا صدر اسپتال بھجوا دیا۔ پولیس نے کہا کہ فوری طور پر قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ جب کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.