ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی : انتخابی ثمر میں چھوٹی پارٹیوں کے بڑے بڑے وعدے

ریاست اتر پردیش کے انتخابی ثمر میں دعووں اور وعدوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔ ایسے میں بڑی پارٹیوں کے ساتھ چھوٹی پارٹیوں کے وعدے بھی دلجسپ ہیں۔ چھوٹی پارٹیاں اس وقت ایسے بڑے بڑے وعدے کر رہے ہیں، جن کو سن کر آپ حیران ہو جائیں گے۔

Big promises of small parties in upcoming elections
بارہ بنکی : انتخابی ثمر میں چھوٹی پارٹیوں کے بڑے بڑے وعدے
author img

By

Published : Oct 31, 2021, 12:36 AM IST

ابھی تین برس قبل بنی راشٹریہ بھارتیہ اکھنڈ پارٹی نے تعلیم کے مطابق روزگار دینے، بجلی کا بل آدھا کرنے اور پیٹرولیم پروڈکٹس کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لاکر ان کی قیمتوں کو کم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

ویڈیو

واضح ہو کہ انتخابات سے قبل چھوٹی سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے مفاد کے پیش نظر انتخابات سے قبل سرگرم ہو جاتی ہیں۔ اسی ضمن میں راشٹریہ بھارتی اکھنڈ پارٹی نے بارہ بنکی ادھکار پنچایت کا انعقاد کیا اور اپنے کارکنان میں جوش بھرا۔ بھارتیہ راشٹریہ اکھنڈ پارٹی اپنے کو چھوٹا تسلیم نہیں کرتی۔

یہ بھی پڑھیں:

بارہ بنکی : محکمہ جنگلات کی ملازمین تنظیم کو ملا دفتر

اس کے قومی صدر کہتے ہیں کہ تمام پارٹیاں شروع میں چھوٹی ہی ہوتی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کی پارٹی غریب، بے سہارا اور پسماندہ طبقات کی بات کرتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ہر بے روزگار کو اس کی تعلیم کے مطابق روزگار دیا جائے گا، بجلی بل آدھا ہوگا، پانی کا ٹیکس ختم ہوگا۔ تمام اضلاع میں میڈیکل کالج کھولے جائیں گے اور ڈیویزنل سطح پر ٹراما سینٹر کھولے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.