ETV Bharat / bharat

Biden worried after Twitter sale: مسک کے ٹویٹر خریدنے کے بعد بائیڈن فکرمند - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

واشنگٹن:۔ امریکی صدر جو بائیڈن سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے سلسلے میں کافی فکر مند ہیں۔یہ معلومات وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری نے دی۔

مسک کے ٹویٹر خریدنے کے بعد بائیڈن فکرمند

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 9:54 AM IST

واشنگٹن:۔ امریکی صدر جو بائیڈن سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے سلسلے میں کافی فکر مند ہیں۔یہ معلومات وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری نے دی۔ ٹویٹر نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ارب پتی کاروباری ایلن مسک نے ٹویٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالر میں خریدنے کا سودا کیا ہے۔جس کے بعد نیویارک شیئر بازار سے سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیاں ہٹ جائیں گی اور یہ ایک نجی کمپنی بن جائے گی۔

وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری ساکی نے کہاکہ’’میں اس خصوصی لین دین پر تبصرہ نہیں کرنے جارہی ہوں۔میں آپ کو بتا سکتی ہوں کہ ٹویٹر کا مالک چاہے کوئی بھی ہو،صدر لمبے وقت سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی طاقت کے بارے میں فکرمند ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ مسٹر بائڈن اجارہ داری مخالف تجارتی اصلاحات کے سخت حامی رہے ہیں،جنہیں بڑے میڈیا پلیٹ فارمز سے زیادہ شفافیت کی ضرورت ہوگی۔

مزید پڑھیں:۔ Elon Musk: ایلون مسک اب ٹوئٹر کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر نہیں رہے

واضح رہے کہ مسٹر مسک نے اس سے پہلے تین ارب ڈالر میں ٹویٹر میں 9.1 فیصدحصہ داری خریدی تھی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.