ETV Bharat / bharat

بائیڈن نے اردگان کو ایس-400 سسٹم کے بارے میں خبردار کیا - جی20 میٹنگ کی اہم خبر

جی 20 کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ بات چیت کے دوران انقرہ کو روسی ساختہ ایس -400 میزائل سسٹم کے حصول پر تشویش کا اظہار کیا۔

بائیڈن نے اردگان کو ایس-400 سسٹم کے بارے میں آگاہ کیا

author img

By

Published : Oct 31, 2021, 10:58 PM IST

امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کو جی 20 کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ بات چیت کے دوران انقرہ کو روسی ساختہ ایس -400 میزائل سسٹم کے حصول پر تشویش کا اظہار کیا۔

وائٹ ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق، جو بائیڈن نے ہماری دفاعی شراکت داری میں ناٹو کے اتحادی کے طور پر ترکی کی اہمیت کی توثیق کی، لیکن ترکی کی جانب سے روسی ایس-400 میزائل سسٹم حاصل کرنے پر امریکی خدشات کو نوٹس کیا۔

خیال رہے کہ روس اور ترکی نے 2017 میں ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم کے معاہدے پر دستخط کیے تھے اور یہ سامان 2019 میں بھیج دیا گیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.