ETV Bharat / bharat

Lathi Charge On Sanitation Workers بھوپندر سنگھ ہڈا نے صفائی کارکنان پر لاٹھی چارج کی مذمت کی - بھوپندر سنگھ ہڈا نے صفائی کارکنان کی حمایت کی

بھوپندر سنگھ ہڈا نے صفائی کارکنان پر لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صفائی ملازمین نے کورونا کے دور میں اپنی جان پر کھیل کر اپنی ذمہ داری پوری کی ہے اور کئی ملازمین نے اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اپنی جانیں بھی دی ہیں۔ ایسے سپاہیوں کو ان کے حقوق سے محروم کرنا جائز نہیں ہے۔ Bhupinder Singh Condemned Lathi Charge on Sanitation Workers

Lathi Charge On Sanitation Workers
بھوپندر سنگھ ہڈا نے صفائی کارکنان پر لاٹھی چارج کی مذمت کی
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 7:29 PM IST

چنڈی گڑھ: ہریانہ میں اپوزیشن لیڈر بھوپندر سنگھ ہڈا نے جمعرات کو 19 اکتوبر سے ہڑتال کر رہے صفائی ملازمین کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے حصار میں صفائی ملازمین پر لاٹھی چارج کی مذمت کی۔ انہوں نے یہاں کہا کہ ملازمین کے تمام مطالبات مکمل طور پر جائز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملازمین حکومت سے کوئی بھیک نہیں بلکہ اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ Lathi Charge On Sanitation Workers

یہ بھی پڑھیں: Hyderabad Lathi Charge پُر امن احتجاج کے دوران لاٹھی چارج قابل مذمت، مولانا جعفر پاشاہ

انہوں نے کہا کہ حکومت کوبلا تاخیر ان کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ہڑتال ختم کرانا چاہیے تاکہ ریاست میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جاسکے۔ ہڈا نے حکومت کو یاد دلایا کہ انہی ملازمین نے کورونا کے دور میں اپنی جان پر کھیل کر اپنی ذمہ داری پوری کی ہے اور کئی ملازمین نے اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اپنی جانیں بھی دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے سپاہیوں کو ان کے حقوق سے محروم کرنا جائز نہیں ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.