ETV Bharat / bharat

بھوپال: کورونا سے متاثر بچوں کی تعلیم کیلئے سماجی تنظیم کی پہل

مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی گذشتہ 35 برسوں سے ضرورت مند مسلم طالبات کو اسکالرشپ اور نصاب کی کتابیں فراہم کروا رہی ہے اور اب کورونا وبا کے بعد ان ضرورت مند طلبہ کی اسکول کی فیس اور دیگر ضروریات کو بھی پورا کرنے کی کوشش کرے گی تاکہ ان طالبات کی تعلیم میں کسی طرح کی بھی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کی پہل  Muslim Education and Career Promotion Society ready to take responsibility for education of needy children  Muslim Education and Career Promotion Society  مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی  education of needy children in bhopal  etv bharat urdu news  ضرورت مند بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری  ضرورت مند مسلم طالبات کو اسکالر شپ اور نصاب کی کتابیں فراہم  ضرورت مند طلبہ کی اسکول فیس  طالبات کی تعلیم میں کسی طرح کی بھی رکاوٹ
مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی ضرورت مند بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری اٹھانے کو تیار
author img

By

Published : Nov 18, 2021, 7:25 PM IST

Updated : Nov 19, 2021, 11:48 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وبا کے دوران نافذ لاک ڈاؤن سے یومیہ مزدور سے کافی متاثر ہوئے تھے۔ وہ روزگار کے ساتھ ساتھ شدید مالی بحران کا شکار بھی ہوگئے تھے۔ ان کے بچوں کی تعلیم بھی متاثر ہوگئی تھی۔

مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی ضرورت مند بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری اٹھانے کو تیار

ایسے میں بھوپال کی مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی نے مسلم بچوں کی تعلیم کے لیے کئی اہم اقدام کئے۔ تنظیم کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ وہ ان ضرورت مند بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری اٹھانے کو تیار ہیں جو کورونا کے دوران تعلیم سے محروم ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:۔ 'لڑکیوں کی تعلیم پر خاص توجہ دیں تاکہ وہ قوم و ملت کا سرمایہ بنیں'

مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی گزشتہ 35 سالوں سے ضرورت مند مسلم طالبات کو اسکالر شپ اور نصاب کی کتابیں فراہم کروا رہی ہے اور اب کورونا وبا کے بعد ان ضرورت مند طلبہ کی اسکول فیس اور دیگر ضروریات کو بھی پورا کرنے کی کوشش کرے گی تاکہ ان طالبات کی تعلیم میں کسی طرح کی بھی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

Last Updated : Nov 19, 2021, 11:48 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.