ETV Bharat / bharat

مردآباد: ڈی ایم دفتر کے باہر بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

author img

By

Published : Oct 11, 2021, 11:10 AM IST

بھارتیہ کسان یونین مہیلا کی ضلع صدر نردیش چودھری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کسانوں پر ظلم کررہی ہے، بی جے پی کے وزیر کے بیٹے نے جس طرح سے کسانوں کو اپنی گاڑی سے کچلا ہے، وہ بہت ہی افسوس ناک ہے۔ اس کے خلاف دنیا بھر میں لوگ اپنی ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں۔

بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج
بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان اور عہدے داروں نے احتجاج کرکے ڈی ایم شیلیندر کمار سنگھ کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کئی ماہ سے کسان تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے ہیں لیکن حکومت اپنے تانا شاہی رویّہ کے سبب کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: کسان تحریک کو دس سال بھی چلانی پڑے تو ہم چلائیں گے: راکیش ٹکیت

انہوں نے کہا کہ کسان امن و امان کے ساتھ اپنے حقوق کیلئے احتجاج کررہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ قصوروار لوگوں کی گرفتاری کی جائے اور ان کو جیل بھیجا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.