ETV Bharat / bharat

ذاکر رضا خان راشٹریہ علماء کونسل کے ضلع صدر منتخب - Morya ghat

ریاست بہار کے ضلع گیا کے موریہ گھاٹ میں راشٹریہ علماء کونسل کے دفتر میں ریاستی صدر محمد فردوس احمد کی قیادت میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

ذاکر رضا خان راشٹریہ علماء کونسل کے ضلع صدر منتخب
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:34 AM IST

راشٹریہ علماء کونسل بہار اسمبلی انتخابات کی تیاری میں لگ گئی ہے اور پارٹی کو مضبوط کرنے کے مقصد سے ذاکر رضا خان کو گیا ضلع کا صدر منتخب کیا گیا ہےجبکہ محمد چاند کو ضلع کا نائب صدر منتخب کیا گیا

اس کے علاوہ محمد دلشاد رضا اور محمد افدر رضا کو شیر گھاٹی اسمبلی حلقے کا سکریٹری منتخب کیا گیا ہے جبکہ محمد کفیل خان کو شیر گھاٹی اسمبلی حلقے کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

اس بارآر یو سی نے بہار میں تین پارلیمانی حلقے سے اپنے امیدوار میدان میں اتارے تھے لیکن تمام نشستوں پر پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Intro:Body:

muddassitr

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.