ETV Bharat / bharat

ماب لینچنگ پر نوجوانوں کا رد عمل

ای ٹی بھارت کے نمائندے نے جب دارالحکومت دہلی کے نوجوانوں سے ماب لینچنگ کےتعلق سے جاننے کی کوشش کی تو مختلف نوجوانوں نے مختلف جواب دیے۔

ماب لینچنگ پر نوجوانوں کا رد عمل
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 11:47 PM IST

اس موقعے پر نوجوانوں نے کہا کہ ہجومی تشدد ' ماب لینچنگ غلط ہے، اس سے ہونے والے اموات کے لیے انتظامیہ اور پولیس ذمہ دارہے'۔

ان میں کچھ نوجوانوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں پولیس کمزور ہے اور کارروائی نہیں کرپاتے، اگر ایسا ہی سانحہ کسی دوسرے ملک میں سرزد ہوتو اس پر سخت کارروائی کرکے انہیں روک لا یا جات، لیکن ہمارے یہاں انتظامیہ کمزور ہے'۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقعے پر ستیش نامی ایک نوجوان نے کہا کہ ہجومی تشدد بہت ہی گندی چیر ہے، لیکن دوسرے فریق کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ہمارے ملک میں کثیر تعداد میں ایسے لوگ ہیں جو گائے کی پوجا کرتے ہیں اور انہیں 'ماتا' کا درجہ دیتے ہیں ان کا لحاظ کرنا بھی ضروری ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ ایسا کوئی قانون بنائے کہ لوگ اس کے آس پاس بھی نہ بھٹکے۔ مزید لوگوں کو مارا غلط ہے، کچھ کرنا ہے تو گائے کے تحفظ کے لیے کیا جائے'۔

فہیم نامی نوجوان نے کہا کہ ہمارے ملک میں بھیڑ بے قابو ہوتی جارہی ہے اور نفرت بڑھ رہی ہے، اس کی اہم وجہ جہالت ہے، لوگ مذہب کے نام پر مشتعل ہوجاتے ہیں، اورکسی کے بھی بہکاؤے میں آجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے درمیاں پولیس اور اتنظامیہ کو لے کو کئی ڈر نہیں ہے، بھیڑ مشتعل ہوگئی ہے، اسے روک کے لیے ہمارے دانشوروں کو سامنے آنا چاہیے ، تاکہ یہ روکا جاسکے'۔

Intro:ہجومی تشدد کی اموات سے نوجوانوں میں اضطراب

نئی دہلی

مذ ہبی نفرت پر مبنی ہجومی تشدد میں اموات سے نوجوانوں میں اضطراب پایا جا رہا ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے دہلی کے غیر مسلم نوجوانوں نے ہجومی تشدد کو غلط قرار دیا۔

Body:دہلی کے پرتیک پوار نے کہا کہ ہجومی تشدد میں لوگوں کو ماردینا بہت ہی غلط ہے، اس کے لیے انتظامیہ اور پولیس ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں پولیس کمزور ہے ایکشن نہیں لے پاتی، اگر کوئی غیر ملک ہوتا تو سخت کاروائی ہوتی۔

ستیش نے کہا کہ ہجومی تشدد بہت ہی گندہ ہوتا ہے ، لوگوں کو مار کر کیا فائدہ، کچھ کرنا ہے تو گائے کے تحفظ کے لئے کیا جائے۔

فہیم نے کہا کہ ہمارے ملک میں بھیڑ بے قابو ہوتی جارہی ہے اور نفرت بڑھ رہی ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.