ETV Bharat / bharat

کیمور میں سانپ کے کاٹنے سے نوجوان کی موت - bitten by a snake

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ علاقہ میں سانپ کے کاٹنے سے ایک نوجوان کی موت ہونے کی خبر ہے۔ اطلاع کے مطابق جگنی کا رہائشی منا شیخ کھیت سے لوٹ رہا تھا تبھی راستہ میں سانپ نے ڈس لیا ۔

کیمور میں سانپ کے کاٹنے سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 4:16 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ علاقہ میں سانپ کے کاٹنے سے ایک نوجوان کی موت ہونے کی خبر ہے۔ اطلاع کے مطابق جگنی کا رہائشی منا شیخ کھیت سے لوٹ رہا تھا تبھی راستہ میں سانپ نے ڈس لیا ۔

خاندان کے افراد علاج کے لیے اسپتال لائے لیکن تب تک دیر ہو چکی تھی۔موت کی اطلاع پر کنبہ سمیت پورا گاٶں غم زدہ ہو گیا ۔اطلاع پر بھبھوا نگر پریشد کے سابق چیر مین جانی آریہ مقتول کے گھر پہنچے اور کنبہ کے لوگوں سے ملاقات کی۔ساتھ ہی صبر سے کام لینے کا بھروسہ دلایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.