چھے برس قبل مذکورہ نوجوان امریکہ گیا تھا اور اس نے اپنی تعلیم ختم کی پھر وہیں ملازمت سے جڑ گیا۔
بتایا گیا کہ اپنے ایک دوست کے ساتھ وہ گھومنے گیا تھا،واپسی میں اسکی گاڑی سامنے سے آنے والی کار سے ٹکراگئی۔
اس حادثہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا دوران علاج اس کا انتقال ہوگیا۔
آندھراپردیش کے نوجوان کی امریکہ میں موت
آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم سےتعلق رکھنے والے شیوا تیجا نامی نوجوان کا امریکہ کے کولا ریڈو میں پیش آئے سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔
andhra perdesh
چھے برس قبل مذکورہ نوجوان امریکہ گیا تھا اور اس نے اپنی تعلیم ختم کی پھر وہیں ملازمت سے جڑ گیا۔
بتایا گیا کہ اپنے ایک دوست کے ساتھ وہ گھومنے گیا تھا،واپسی میں اسکی گاڑی سامنے سے آنے والی کار سے ٹکراگئی۔
اس حادثہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا دوران علاج اس کا انتقال ہوگیا۔
Intro:Body:Conclusion: