ETV Bharat / bharat

یوگی آدتیہ ناتھ سے مسائل کے حل کا مطالبہ - ضلع صدر سلیم خان

بریلی میں آل انڈیا اتحاد ملّت کونسل کے ضلع صدر سلیم خان کی قیادت میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیناتھ کو تین نکاتی میمورنڈم دیا گیا، جس میں ضلع سے متعلق تمام مسائل کے حل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یوگی آدتیہ ناتھ سے مسائل کے حل کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 2:32 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:08 AM IST

بریلی میں آل انڈیا اتحاد ملت کونسل (اے آئی آئی ایم سی) کے ضلع صدر نے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کو ایک میمورنڈم دیا سونپا۔

اس میمورنڈم میں شہر سے متعلق تمام مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ملت کونسل کے ایک ذمہ دار کے مطابق ' علاقے میں آدھار کارڈ بنوانے یا کسی غلطی کو درست کروانے میں عام لوگوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے'۔

انھوں نے کہا کہ ' لوگوں کو درپیش پریشانی کا یہ عالم ہے کہ رات میں دو بجے سے لوگ قطار میں آکر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اس کے باوجود لوگوں کی باری نہیں آ رہی ہے۔ لہذا حکومت کو جگہ جگہ کیمپ لگاکر آدھار کارڈ بنوانے کے اقدامات کرنے چاہیے '۔

اس کے علاوہ بریلی کے تحصیل فرید پور میں حال ہی میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں کے مقامی مزدور اجمیر میں روزی روٹی کی تلاش میں جا رہے تھے کہ راستے میں بس حادثہ کی زد میں آگئی اور دس مزدوروں کی موت ہو گئی۔

اے آئی آئی ایم سی نے حکومت سے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی انتہائی غربت کے مد نظر پانچ پانچ لاکھ روپیہ بطور امداد یا بطور معاوضہ دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Yogi Aditya Nath calls for solutions from imc bareli
یوگی آدتیہ ناتھ سے مسائل کے حل کا مطالبہ
Yogi Aditya Nath calls for solutions from imc bareli
یوگی آدتیہ ناتھ سے مسائل کے حل کا مطالبہ

ایک دیگر مطالبے میں وزیر اعلیٰ کو متوجہ کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ شہر کے بیرئر نمبر دو کے پاس شراب کی بھٹّی کھولی جا رہی ہے۔ اطراف کی عوام اس سلسلہ میں اس بھٹّی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہے اور مقامی لوگ اسکی مخالفت بھی کر چکے ہیں۔ اسکے اطراف میں اسکول، مسجد اور قبرستان بھی ہیں۔

ایک مقامی باشندہ نے کہا کہ 'اس کے باوجود بھٹّی کو بند نہیں کیا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ کبھی بھی تنازعہ کی وجہ بن سکتا ہے۔ لوگوں میں بہت غصّہ ہے۔ اسے فوراً بند کر دیا جائے'۔

Intro:up_bar_1_imc meets dm to manage ajmer passangers_av_7204399

بریلی میں آج آل انڈیا اتحاد ملّت کونسل کے ضلع صدر سلیم خان کی قیادت میں وزیر اعلیٰ کو تین نکاتی میمورنڈم دیا گیا، جس میں ضلع سے متعلق تمام مسائل کے حل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Body:
بریلی میں آل انڈیا اتحاد ملت کونسل (اے آئ آئ ایم سی) کے ضلع صدر نے ڈی ایم کی معرفت ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کو ایک میمورنڈم دیا گیا ہے، جس میں شہر سے متعلق تمام مسائل حل کرنے کا مطلبہ کیا گیا ہے۔ سب سے اہم مطالبے میں آدھار کارڈ بنوانے یا کسی غلطی کو درست کروانے میں عام لوگوں کو بڑی دقتوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کو درپیش پریشانی کا یہ عالم ہے کہ رات میں دو بجے سے لوگ قطار میں آکر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اس کے باوجود لوگوں کی باری نہیں آ رہی ہے۔ لہزا حکومت کو جگہ جگہگ کیمپ لگاکر آدھار کارڈ بنوانے کے اقدامات کرنے چاہیئے۔

اسکے علاوہ بریلی کی تحصیل فریدپور میں حال ہی میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں کے مقامی مزدور اجمیر میں روزی روٹی کی تلاش میں جا رہے تھے کہ راستے میں بس حادثہ کی زد میں آ گئ اور دس مزدوروں کی موت ہو گئ۔ اے آئ آئ ایم سی نے حکومت سے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی انتہائی غربت کے مدہ نظر پانچ پانچ لاکھ روپیہ بطور امداد یا بطور معاوضہ دیا جائے۔

ایک دیگر مطالبے میں وزیر اعلیٰ کو متوجہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے بیرئر نمبر ۲ کے پاس شراب کی بھٹّی کھولی جا رہی ہے۔ اطراف کی عوام اس سلسلہ میں اس بھٹّی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہے اور مقامی لوگ اسکی مخالفت بھی کر چکے ہیں۔ اسکے اطراف میں اسکول، مسجد اور قبرستان بھی ہے۔ اس کے باوجود بھٹّی کو بند نہیں کیا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ کبھی بھی تنازعہ کی وجہ بن سکتا ہے۔ لوگوں میں بہت غصّہ ہے۔ لہزا اسے فوراً بند کر دیا جائے۔
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.