ETV Bharat / bharat

تلنگانہ: مسجد انہدام معاملے میں حکومت کے خلاف رٹ پٹیشن داخل - سیکریٹریٹ

حیدرآباد میں سیکریٹریٹ کی عمارتوں کے انہدام کے دوران ملبہ گرنے سے دو مسجدیں منہدم ہو گئی تھیں، جس کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔

سفد
sdf
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 9:29 PM IST

Updated : Aug 20, 2020, 6:59 PM IST

تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ اور بار کونسل کے رکن ذاکر حسین جاوید نے تلنگانہ حکومت کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کیا ہے۔

ویڈیو

ذاکر حسین جاوید نے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ سیکریٹریٹ میں شہید مساجد کو اسی مقام پر تعمیر کرائے۔

انہوں نے کہا کہ سیکریٹریٹ کی نئی عمارت کی تعمیر سے انہیں کوئی اعتراض نہیں، لیکن شہید مساجد کو ان کی جگہوں پر تعمیر کی جائے، کیوں کہ مسجد اللہ کا گھر ہے-

واضح رہے کہ سیکریٹریٹ کی عمارتوں کے انہدام کے دوران ملبہ گرنے سے دو مسجدیں منہدم ہو گئی تھیں، جس کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔

اس ضمن میں ریاستی حکومت نے سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعت یا علماء سے رابطہ کیا اور نہ ہی اطلاع دی۔

Last Updated : Aug 20, 2020, 6:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.