ETV Bharat / bharat

عالمی یوم سنسکرت: پہلی بار سنسکرت میں خصوصی پروگرام نشر کیا جائے گا

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 6:51 AM IST

سنسکرت کے عالمی دن کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) سنسکرت میں اپنا پہلا خصوصی پروگرام نشر کرے گا۔ یہ پروگرام سنسکرت کے عالمی دن کے موقع پر ہونے والے اہم واقعات کی تاریخ رقم کرے گا۔

پہلی بار سنسکرت میں خصوصی پروگرام نشر کیا جائے گا

سنسکرت کے عالمی دن کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) سنسکرت میں اپنا پہلا خصوصی پروگرام نشر کرے گا۔

آل انڈیا ریڈیو کے مطابق ' بہوجن بھاشا سنسکرت بھاشا' کے عنوان سے 20 منٹ پر مشتمل پروگرام پیر کو صبح 7.10 بجے نشر ہوگا۔ یہ آل انڈیا ریڈیو کے 100.1 ایف ایم چینل یا آل انڈیا ریڈیو نیوز لائیو 24x7 ایف ایم چینل پر نشر کیا جائے گا۔

لائیو اسٹریمنگ www.newsonair.com پر، ٹوئیٹر @airnewss، newsonairapp اور newsonairOfficial یو ٹویب چینل پر بھی اِسی وقت دستیاب رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

’رام مندر کی تعمیر مسلمانوں کےلیے تکلیف دہ‘

'بہوجن بھاشا-سنسکرت بھاشا'کے عنوان سے اس خصوصی پروگرام میں معروف سنسکرت اسکالرز سنسکرت زبان کی اہمیت اور کردار کے بارے میں اپنے خیالات اظہار کریں گے۔

واضح رہے کہ یہ سنسکرت کے عالمی دن کے موقع پر ہونے والے اہم واقعات کی تاریخ رقم کرے گا۔

طاہر حسین نے گناہوں کا اعتراف کرلیا: دہلی پولیس

سنسکرت فلموں کی جھلکیاں- پریاناسم اور پونیا کوٹی اور دنیا کے واحد سنسکرت روزنامہ سدھرما کے ایڈیٹرز کے ساتھ انٹرویو اس پروگرام کی مرکزی توجہ ہیں۔

سنسکرت کے ایک خصوصی پیغام میں مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے سنسکرت زبان کی اہمیت کو واضح کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.