ETV Bharat / bharat

کووڈ-19: ورلڈ بینک کی جانب سے بھارت کو ایک ارب ڈالر کی امداد

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:53 AM IST

ورلڈ بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارت کو ایمرجنسی مالی امداد کے طور پر ایک ارب ڈالر دینے کو منظوری دے دی ہے۔

ورلڈ بینک
ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کے راحتی منصوبوں کے 1.9 ارب ڈالر کے پہلے مرحلے میں 25 ممالک کی مدد کی جائے گی اور دیگر 40 سے زائد ممالک میں کافی تیزی کے ساتھ نئے منصوبوں پر عمل کیا جارہا ہے۔

ورلڈ بینک
ورلڈ بینک

امرجنسی امداد کا سب سے بڑا حصہ بھارت کو دیا جائے گا۔

اس تعلق سے ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کہا ہے کہ 'بھارت کو ایک ارب کی ایمرجنسی مالی امداد سے بہتر اسکریننگ، متاثرہ افراد کی شناخت، لایباریٹریز اور نئے آئسولیشن وارڈ بنانے میں مدد ملے گی۔

اس کے بعد جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر، افغانستان-10 کروڑ ڈالر، مالیپ-73 لاکھ ڈالر اور سری لنکا کے لیے 12.86 کروڑ ڈالر کی امداد کو منظوری دی گئی ہے۔

ورلڈ بینک نے یہ بھی کہا ہے کہ اس عالمی وبأ سے نمٹنے میں کئی ممالک کی مدد کرنے کے لیے 15 مہینے کے لحاظ سے 160ارب ڈالر کی ایمرجسنی امداد فراہم کرنے کو منظوری دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.