ETV Bharat / bharat

مظفرپورمیں ایک بار پھر انسانیت شرمسار - انسانیت شرمسار

ریاست بہارکے ضلع مظفرپورمیں ایک بار پھر انسانیت شرمسار ہوتی نظرآئی ہے، ضلع کے دکرما گاؤں میں تین خواتین کو ڈائن بتا کر انہیں نیم برہنا کرکے گھمایا گیا۔

ڈاین بتا کر خواتین کی عزت سر بازار نیلام

author img

By

Published : May 5, 2020, 3:05 PM IST

آپ کو بتا دیں کہ مظفر پور کے ہتھوڑی تھانہ علاقے کے ڈکراما گاؤں کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں گاؤں کے کچھ اوباشوں نے مل کر گاؤں کی ہی تین خواتین کے ساتھ ایسے برے برتاؤ اور غیر انسانی رویہ اپنایا کہ انسانیت شرم سے پانی پانی ہوجائے۔یہ شرمناک واقعہ ہتھوڑی اسٹیشن کا بتایا جارہا ہے۔

ڈاین بتا کر خواتین کی عزت سر بازار نیلام

اس واقعے کو گاؤں کے کسی شخص نے اپنے موبائل میں قید کرلیا تھا تب سے پورے ضلع میں ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

فی الحال معاملے کہ منظر عام پر آنے کے بعد مظفر پور ضلعی انتظامیہ اور تھانہ ہتھوڑی تھانہ حرکت میں ہے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پولیس نے اس معاملے میں ملوث تقریبا ایک درجن افراد کو حراست میں لیا ہے، حالانکہ تشدد کا واقعہ 2 دن پہلے پیش آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.