ETV Bharat / bharat

خاتون کو چڑیا گھر میں سیلفی لینا مہنگا پڑا - چڑیا گھر

امریکی ریاست ایری زونا کے چڑیا گھر میں خاتون کو تیندوے کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا، تیندوے نے حملہ کر کے خاتون کو زخمی کردیا۔

خاتون کو چڑیا گھر میں سیلفی لینا مہنگا پڑا
author img

By

Published : Mar 11, 2019, 11:50 AM IST

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سیلفی کے شوق میں جنگلا عبور کر کے پنجرے کے پاس گئی تو تیندوے نے اس کے بازو پر حملہ کر دیا۔ خاتون کے چلانے پر موقع پر موجود افراد نے انتظامیہ کو اطلاع دی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.