ETV Bharat / bharat

ایک خاتون کی چلتی ٹرین کے آگے چھلانگ - سمپرک کرانتی شوپر فاسٹ ٹرین

ایک ماں اپنی سات مہینے کی بچی کو گود میں لیکر چلتی ٹرین کے آگے کود گئی۔

ایک ماں اپنی سات مہینے کی بچی کو گود میں لیکر چلتی ٹرین کے آگے کود گئی۔
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 2:40 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:42 PM IST

دربھنگہ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک میوزیم گمٹی کے پاس ایک ماں اپنی سات مہینے کی بچی کو گود میں لیکر چلتی ٹرین کے آگے کود گئی، جس میں ماں کی موقع پر ہی موت ہو گئی-

ایک خاتون کی چلتی ٹرین کے آگے چھلانگ

دراصل دربھنگہ اسٹیشن سے نئی دہلی کے لئے جانے والی بہار سمپرک کرانتی شوپر فاسٹ ٹرین جیسے ہی دربھنگہ اسٹیشن سے نئی دہلی کے لئے چلی۔ کچھ ہی دوری پر میوزیم گمٹی کے پاس ایک خاتون نے اپنی ننھی سی بچی کے ساتھ ٹرین کے آگے چھلانگ لگا دی ۔

ٹرین کے ڈرائیور نے فورا ہی ٹرین کے بریک لگا دئے ۔پھر بھی تب تک ٹرین کا پہیا خاتون کے گردن پر چڑھ گیا۔ جس میں خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔حالانکہ خاتون کے سینے سے لگی اس کی بچی بال بال بچ گئی ۔

اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی اسٹیشن ماسٹر اور آرپی ایف، جی آر پی کے جوان موقع واردات پر پہنچ گئے۔ خاتون کا گلا پہیئے کے بیچ کٹا پڑا ہوا تھا اور بچی اپنی ماں کے سینے سے چپکی ہوئی تھی۔ کافی مشقت کے بعد خاتون کے جسم کو ریل کے انجن کے نیچے سے نکالا گیا۔

ریلوے ٹریک صاف ہونے کے بعد ٹرین دیری سے دہلی کے لئے روانہ ہوئی- خاتون کی موت کے بعد بچی کو ریل تھانہ انچارج نے بال سہایتا کیندر کے حوالے کر دیا۔ وہیں ابھی تک ہلاک خاتون کی پہچان نہیں ہو سکی ہے۔

اس حادثے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے اسٹیشن ماسٹر اشوک کمار سنگھ نے کہا کہ ، بہار سمپرک کرانتی ٹرین اپنے طے شدہ وقت پر دربھنگہ سے دہلی کے لئے روانہ ہوئی اور کچھ دوری پر میوزیم گمٹی کے پاس یہ حادثہ ہوا ۔ڈرائیور نے خاتون کو بچانے کی پوری کوشش کی جب تک ٹرین رکتی تب تک ٹرین کے انجن کے پہیا کے نزدیک خاتون کا گلا دب کر موت ہو گئی۔

Intro:دربھنگہ---ننھی سی جان کو لیکر ماں نے چلتی ٹرین کے آگے لگائی چھلانگ، ماں کی چلی گئی جان بچی کی بچ گئی جان---

دربھنگہ---دربھنگہ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک میوزیم گمٹی کے پاس ایک ماں اپنی سات مہینے کی بچی کو گود میں لیکر چلتی ٹرین کے آگے کوڈ گئی، جس سے موقع پر ہی ماں کی موت ہو گئی اور بچی بچ گئ -اس حادثے سے اسٹیشن کے پاس سنسنی پھیل گئی،
دراصل دربھنگہ اسٹیشن سے نئ دلی کے لئے جانے والی بہار سمپرک کرانتی شوپر فاسٹ ٹرین جیسے ہی دربھنگہ اسٹیشن سے نئ دہلی کے لئے چلی کچھ ہی دوری پر میوزیم گمٹی کے پاس ایک خاتون اپنی ننھی سی بچی کے ساتھ ٹرین کے آگے چھلانگ لگا دی آنن فانن میں ٹرین کے ڈرائیور نے نظر پڑتے ہی ٹرین میں بریک لگا دی فر بھی تب تک ٹرین کا پہییا (چککا )خاتون کے گردن پر چڑھ گیا اس سے اس خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی حالانکہ خاتون کے سینے سے لگی اس کی بچی بال بال بچ گئ ،اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی اسٹیشن ماسٹر اور آرپی ایف جی آر پی کے جوان موقع واردات پر پہنچ گئے، خاتون کا گلا پہیئے کے بیچ کٹا پڑا ہوا تھا اور بچی اپنی ماں کے سینے سے چپکی ہوئ تھی، کافی مشقت کے بعد خاتون کی باڈی کو ریل کے انجن کے نیچے سے نکالا گیا، ریلوے ٹریک صاف ہونے کے بعد ٹرین دیری سے دہلی کے لئے کھلی -خاتون کی موت کے بعد بچی کو ریل تھانہ انچارج نے بال سہایتا کیندر کے حوالے کر دیا، وہیں ابھی تک ہلاک خاتون کی پہچان نہیں ہو سکی ہے -
وہیں اس حادثے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے اسٹیشن ماسٹر اشوک کمار سنگھ نے کہا کہ بہار سمپرک کرانتی ٹرین اپنے طے شدہ وقت پر دربھنگہ سے دہلی کے لئے کھلی لیکن 26 نمبر ریلوے میوزیم گمٹی کے پاس یہ حادثہ ہوا ڈرائیور نے خاتون کو بچانے کی پوری کوشش کی جب تک ٹرین رکتی تب تک ٹرین کے انجن کے پہییا کے نزدیک خاتون کا گلا دب گیا جس سے خاتون کی موت ہو گئی اس کی وجہ سے ٹرین 35 منٹ تاخیر سے گئ، موقع پر پہنچ کر جی آر پی اور آر پی ایف کی ٹیم نے ریلوے ٹریک کو خالی کرواکر ٹرین کو روانہ کروایا، وہیں اب تک ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، بچی کو چائلڈ سوسائٹی کے حوالے کیا گیا ہے ---اور اس معاملے میں آگے کی کاروائی کی جارہی ہے ---

بائٹ-1--محرم،
بائٹ-2--اشوک کمار سنگھ، اسٹیشن ماسٹرBody:نہیں Conclusion:نہیں
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.