ETV Bharat / bharat

'کشمیری رہنماؤں کی نظربندی جمہوری تقاضوں کے خلاف'

author img

By

Published : Aug 5, 2019, 11:04 AM IST

جموں وکشمیر میں جاری غیر یقنی صورتحال پر ملک کے بڑے سیاسی رہنماؤں نےسخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔

P Chidambaram On Jammu and Kashmir

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق وزیرداخلہ پی چدمبر نے کشمیر کی صورت حال پر تشویش ظاہر کی ہے۔

P Chidambaram On Jammu and Kashmir
پی چدمبرم کا ٹوئٹ۔

چدمبرم نے کہا: 'میں نے جموں و کشمیر کے بارے میں پہلے ہی منفی مہم جوئی کا انتباہ دیا تھا۔ اب لگ رہا ہے کہ حکومت ایسا کرنے کی راہ پر نکل پڑی ہے۔'

سابق وزیرداخلہ نے کہا: 'کشمیری رہنماؤں کی نظر بندی سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ حکومت اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے سبھی جمہوری اصولوں اور ضوابط کی خلاف ورزی کرے گی۔ میں ان رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔'

انہوں نے ایک دوسرا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا: 'آج کا دن ختم ہونے سے پہلے ہمیں معلوم ہوگا کہ کیا جموں و کشمیر میں ایک بڑا بحران شروع ہوگا۔'

مزید پڑھیں: مسئلہ کشمیر: ششی تھرور کا اظہار یکجہتی

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.