ETV Bharat / bharat

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی گرفتار - بیوی نے کیا شوہر کا قتل

اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں رشتے کو تار تار کر دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، یہاں ایک خاتون نے اپنے ہی شوہر کا سر کچل کر قتل کردیا ۔

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی گرفتار
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 9:28 AM IST

اترپردیش میں ضلع ہردوئی کے سترپور کے رہنے والے ایک شخص کا اینٹ سے کچل کر قتل کردیا گیا، علاقے کے لوگوں نے اس کی خون آلودہ لاش دیکھی تو پولیس کو اطلاع دی۔
موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے لیا اور شک کی بنیاد پر اس کی بیوی اور بیٹی کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس نے سختی سے پوچھ گچھ کی تو سارا واقعہ سامنے آگیا، بیٹی نے اپنے والد کے قتل کا الزام اپنی ماں پر لگایا ہے۔

ملزم بیوی نے قتل کی واردات کو حادثہ میں تبدیل کرنے کے لیے تمام ثبوتوں کو مٹانے کی بھی کوشش کی، لیکن پولیس کے سامنے اس کی بیٹی نے سارا راز کھول دیا، ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

واضح رہے کہ برونا کے رہنے والے عاشق حسین کا نکاح سال 2004 میں جوگی کوٹ علاقے کی رہنے والی نوری نام کی خاتون کے ساتھ ہوا تھا، الزام ہے کہ نکاح کے بعد سے دونوں کے درمیان اکثر جھگڑا ہوتا تھا، اس بات کے چلتے 15 سال سے وہ اپنے مائکے میں رہ رہی تھی، تقریبًا ایک مہینے پہلے وہ اپنے شوہر سے معافی مانگنے کے بعد واپس سسرال لوٹی تھی، الزام ہے کہ مقتول شوہر اپنی بیوی کے کردار پر شک کرتا تھا۔

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی گرفتار

پولیس کو مقتول کی بیٹی مسکان نے بتایا کہ اس کی والدہ نوری نے اس کے والد کو کھانے میں نشہ آور اشیا ملا کر دی تھی، جس سے وہ بے ہوش ہوگیا، تب نوری نے اس کو چارپائی میں باندھ کر اینٹ سے کوچ کر اس کا قتل کردیا، اس قتل کی واردات کو حادثاتی موت میں تبدیل کرنے کے لیے اس نے خون آلودہ چارپائی کے حصے کو کاٹ کر چھپا دیاتھا اور اس جگہ کی مٹی کو بھی ہٹا دی تھی تاکہ کوئی نشان باقی نہ رہ جائے۔

اے ایس پی گیاننجے سنگھ نے بتایاکہ معائنہ کرنے پر شک خاندان والوں پر ہی آیا تھا، جس کے بعد اس کی اہلیہ اور بیٹی کو حراست میں لے لیا ہے۔

پوچھ گچھ کے دوران مقتول کی بیٹی نے واردات کی پوری جانکاری پولیس کو دی۔
پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا ہے اور آگے کی کاروائی کی جا رہی ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں رشتوں کو تار تار کر دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، یہاں ایک اہلیہ نے اپنے ہی شوہر کا سر کچل کر اس کا قتل کر ڈالا، اور اس قتل کی واردات کو ایکسیڈنٹ میں تبدیل کرنے کے لئے تمام ثبوتوں کو مٹانے کی بھی کوشش کی، لیکن پولیس کے سامنے اس کی بیٹی نے سارا راز کھول دیا، پولیس نے ملزمین کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے_Body:کوتوالی ملاواں علاقے کے ستر پر کے رہنے والے ایک شخص کی ایٹ سے کچل کر قتل کردیا گیا، علاقے کے لوگوں نے اس کا خون سے لت پت مردہ جسم دیکھا تو پولیس کو اطلاع دی گئی، پولیس نے مردہ شخص کی اہلیہ اور بیٹی کو حراست میں لے کر جب سختی سے پوچھتا جھکی تو سارا واقعہ سامنے آگیا بیٹی نے اپنے والد کی قتل کا الزام اپنی ماں پر لگایا ہے_
برونا کے رہنے والے عاشق حسین کی شادی سال 2004 میں ان روزے کے بعد رموو تھانہ علاقے کے جوگی کوٹ علاقے کی رہنے والی نوری نام کی خاتون کے ساتھ ہوا تھا، الزام ہے کی نکاح کے بعد سے دونوں کے بیچ آپ سیمنٹ اور رہتا تھا، اس بات کے چلتے 15سال سے وہ اپنے مایکے میں رہ رہی تھی، تقریبا ایک مہینے پہلے وہ اپنے شوہر سے معافی مانگنے کے بعد واپس سسرال لوٹی تھی، الزام ہے کیا عشق اپنی اہلیہ کے کردار پر شک کرتا تھا_
پولیس کو بیٹی مسکان نے بتایا کہ اس کی والدہ نوری نے اس کے والد کو کھانے میں نشہ امادا ملا دیا تھا، جس سے وہ بے ہوش ہوگیا تب نوری نے اس کو چارپائی میں باندھ کر ایٹ سے کوچ کر اس کا قتل کردیا، اس قتل کی واردات کو ایکسیڈنٹ میں تبدیل کرنے کے لئے نوری نے اس چارپائی کے حصے کو کاٹ کر چھپا دیا جہاں پر خون گرا تھا اس جگہ کی مٹی کو ہٹا دیا گیا جہاں پر خون فیلہ ہوا تھا_Conclusion:اے-ایس-پی گیاننجے سنگھ نے بتایاکہ موقع معائنہ کرنے پر شک خاندان والوں پر ہی غیر آیا تھا جس کے بعد اس کی اہلیہ اور بیٹی کو حراست میں لیا گیا پوچھ تاچھ کے دوران بیٹی نے واردات کی پوری جانکاری دی ہے مردہ جسم کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور آگے کی کاروائی کی جا رہی ہے_

بائٹ مسکان بیٹی
بائٹ گیاننجے سنگھ اے ایس پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.