مشہور سائنسداں اور جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پدم شری احتشام حسین اپنی پوری زندگی کبھی آر ایس ایس کی میٹنگ میں نہیں گئے، لیکن بابری - ایودھیا پر متنازع فیصلہ سے قبل بدھ کے روز انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ میٹنگ میں وہ نہ صرف شامل ہوتے ہیں بلکہ آر ایس ایس کے ذریعہ مسلمانوں تک رسائی کو جائز بھی مانتے ہیں۔
آر ایس ایس کے ساتھ مسلم دانشوروں کی میٹنگ کے بارے میں پدم شری احتشام کے نظریے کو جاننے کے لیے پوری ویڈیو دیکھیں۔