ETV Bharat / bharat

جینوا کنونشن جنگی قیدی کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ - pilot

بھارتی فضائیہ کے ایک کمانڈر ابھینندن کو پاکستانی فضائیہ نے بندی بنا لیا ہے اور سوشل میڈیا ان کی کئی ویڈیو شیئر کی ہے جس کے خلاف بھارت نے احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ جینوا کنوینش کی خلاف ورزی ہے۔

prisoner of war
author img

By

Published : Feb 28, 2019, 10:27 AM IST

پاکستانی فضائیہ نے جب سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے طیارے بھارتی سرزمین پر بھیجے تھے اس کا پیچھا کرتے ہو ئے بھارتی فضائیہ کا ایک مگ۔21 بسون طیارہ تباہ کریش ہو کر پاکستان کی سرحد میں جا گرا۔ اس طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈرابھینندن کو پاکستان کی اپنی حراست میں لے لیا ہے۔

ابھینندن کی رہائی کے لیے پورا ملک دعا کر رہاہے۔ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ آخر دشمن ملک میں جنگی بندی کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟ اور ان کے وطن واپسی کس قانون کے تحت ہوتی ہے؟

بین الاقوامی پروٹوکال کے تحت کسی ملک کا کوئی فوجی اگر دشمن ملک میں بندی بنا لیا جاتا ہے، تو اس پر بین الاقوامی پروٹوکال نافذ ہو جاتا ہے۔

جنگی بندی کے حقوق کو بنائے رکھنے کےلیے جنیوا کنونشن ہوا تھا۔ جنیوا کنونشن میں جنگ کے دوران گرفتار فوجیوں کے حقوق کے تحفظات سے متعلق قانون ہیں۔جنیوا کنونشن سے متعلق جنگی بندی کیا حقوق ہیں۔آئییے جانتے ہیں۔

undefined

جنگ کے دوران زخمی ہونے والے جنگی بندی کا اچھے طریقے سے علاج ہونا چاہیئے۔

جنگی بندی کے ساتھ کسی طرح کا امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیئے۔

جوانوں کو قانونی چارہ جوئی کی سہولیات مہیا کرانی ہوگی

جنگی بندیوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا ہے

جنگی بندیوں پر مقدمہ چلایا جا سکتا ہے
انہیں ذلیل نہیں کیا جا سکتا ہے۔

جنگ کے بعد انہیں واپس لوٹانا ہوتا ہے۔

جنگی بندیو سے صرف ان کے نام ،عہدہ، نمبر اور یونیٹ کے بارے میں پوچھا جا سکتا ہے۔

اس سمجھوتے کے تحت کھانے۔پینے اور ضرورت کی سبھی اشیا مہیا کرائی جاتی ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.