ETV Bharat / bharat

آئندہ وقت کانگریس پارٹی کا ہوگا - Noeda in Delhi

کانگرس پارٹی کے سابق رکن پارلیمان کمانڈو کمل کشور نے کانگریس کے کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کمر بستہ ہو جائیں آئندہ وقت کانگریس پارٹی کا ہے۔

آئندہ وقت کانگریس پارٹی کا ہوگا
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 5:02 AM IST

دارالحکومت دہلی سے متصل شہر نوئڈا کے سیکٹر 9 میں واقع کانگریس پارٹی کے دفتر میں بلاک کانگریس کمیٹی کے صدر شہاب الدین کی قیادت میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن پارلیمان کمانڈو کمل کشور کا بلاک کانگریس کمیٹی کی طرف سے گل پوشی کی گئی اور گلدستہ دے کر ان کا استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر سابق ممبر پارلیمنٹ کمل کشور کمانڈو نے کہا کہ آپ لوگ کانگریس پارٹی کے لیے مضبوطی سے کام کریں، آنے والا وقت کانگریس پارٹی کا ہوگا اور جلد ہی کانگریس پارٹی بڑا فیصلہ کرنے والی ہے۔

مہمان خصوصی نے تمام کارکنان کو پارٹی کے ساتھ شانہ بہ شانہ چلنے کا مشورہ دیتے ہوئے غریب اور پرسان حال شہریوں کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر ان کے ساتھ کانگریس پارٹی کی خاتون سینیئر رہنما ریکھا چوہان کے علاوہ اندرجیت تیواری موجود تھے۔

میزبان رہنماؤں میں شاكر سیفی، شہاب الدین، محمد انزار، محمدلالو، وكل گوجر، شاہد محمد، لالو رام شرما ، جلال الدین كمرو سمیر پپو، ساحل، راجیش، پرویز، راجوتي دیوی، هورام شرما شامل تھے، جنہوں نے مہمانان کا شاندار استقبال کیا۔

Intro:کانگرس کے سابق ایم پی نے کہا ہے کہ آپ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے میدان میں کود پڑیں اگلا وقت کانگریس کا آنے والا ہےBody:آنے والا وقت کانگریس پارٹی کا ہوگا
پارٹی کے سینئر لیڈر سابق ممبر پارلیمنٹ کمانڈو کمل کشور کاعزم
نوئڈا:
آج بلاک کانگریس کمیٹی نوئیڈا صدر شہاب الدین کی قیادت میں سیکٹر 9 واقع کانگریس پارٹی کے دفتر پر کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر سابق ممبر پارلیمنٹ کمانڈو کمل کشور کا بلاک کانگریس کمیٹی نوئیڈا کی طرف سے گل پوشی اور گلدستے دے کر استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ خاتون کانگریس کی سینئر لیڈرریکھا چوہان، کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر مغربی اتر پردیش غیر منظم ملازمین کے انچارج اندرجیت تیواری ، نوئیڈا میٹروپولیٹن غیر منظم ملازمین کے ضلع صدر شاكر سیفی نے ان تمام ساتھیوں گل پوشی کے ساتھشاندارستقبال کیا۔ اس موقع پر کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر سابق ممبر پارلیمنٹ کمل کشور کمانڈو نے کہا کہ آپ لوگ کانگریس کے لئے مضوطیسے کام کریں آنے والا وقت کانگریس پارٹی کا ہوگا اور جلد ہی کانگریس پارٹی بڑا فیصلہ کرنے والی ہے۔ آپ تمام لوگ کانگریس پارٹی کے ساتھ شانہ بہ شانہ ساتھ چلیں اور جھگی جھوپڑی ودیگر شہریوں کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ استقبال کرنے والوں میں بلاک صدر نوئیڈا شہاب الدین، اقلیتی کانگریس لیڈر میٹروپولیٹن کے وائس چیئرمین محمد انزار، محمدلالو، وكل گوجر ،شاہد محمد، لالو رام شرما ، جلال الدین كمرو سمیر پپو، ساحل، راجیش، پرویز ،راجوتي دیوی کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر جھگی جھوپڑی کے مسیحا پردھان هورام شرما شامل تھے ۔Conclusion:Congress leader
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.