ETV Bharat / bharat

'ہم بھائی بنیں گے، ہجومی تشدد میں چارہ نہیں بنیں گے' - ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعیت علمائے ہند کے زیر اہتمام 'حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں' کے عنوان پر بامقصد پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

حالات حاضر پر پروگرام
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 11:02 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعیت علماء ہند کے زیراہتمام ایک بامقصد پروگرام بعنوان حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داری منعقد کیا گیا-

اس اجلاس کی سربراہی حاجی محمد ہارون صدر جمیعت علماء مدھیہ پردیش نے کی اور پروگرام کے مہمان خصوصی مولانا حکیم الدین قاسمی قومی سکریٹری جمعیت علماء ہند تھے-

ویڈیو : جمعیت علمائے ہند کا پروگرام حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں

اس پروگرام کے ذریعے شہر اور ملک کی مشکلات کو دور کرنے کے سلسلے میں ترقی باہمی، اتحاد بھائی چارے اور معاشرے سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے جس میں صفائی کا پیغام، شہری ترقیاتی کاموں پر دھیان، بیٹی بچاؤ جیسے موضوعات زیر بحث آئے۔

اس پروگرام میں معیاری تعلیم، روزگار، مسلم معاشرے کی ترقی، مسلم معاشرے کے دیگر مسائل اور دیگر ضروریات کے لیے بیداری پیغام دیا گیا۔

مزید پڑھیں : 'مسلمانوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت'

پروگرام کے مہمان خصوصی مولانا حکیم الدین قاسمی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'ہر نوجوان کو اپنی ذمہ داری کو سمجھنا چاہیے اور اس کے بارے میں فکر کرنی چاہئے یہ ضروری ہے کی ترقی کی راہ میں اپنا ہاتھ بٹائے اور ہم سب کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ ہم اپنی سطح پر برائیوں کو روکنے کی کوشش کریں'۔

مزید پڑھیں : 'مودی حکومت بابری مسجد کی از سر نو تعمیر کرے'

مدھیہ پردیس جمیعت علما ہند کے صدر حاجی ہارون نے کہا کہ 'جمیعت علماء ہند نے سدبھاونا منچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت جمیعت علماء ہند کی رکنیت سازی مہم پورے ملک میں شروع ہو گی- اور یہ مہم مد پردیش میں بھی چل رہی ہے اور بھوپال میں بھی جاری ہے جس میں زیادہ سے زیادہ جمیعت علماء ہند کا رکن بنانے کوششیں جاری ہے'۔

Intro:بھوپال مدھیہ پردیش جمعیت علمائے ہند کا پروگرام حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں عنوان پر پروگرام منعقد کیا گیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعیت علماء کے زیراہتمام ایک جلسہ بعنوان حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داری منعقدکیاگیا-, جس کی سربراہی حاجی محمد ہارون صدر جمیعت علماء مدھیہ پردیش نے کی اور پروگرام کے مہمان خصوصی مولانا حکیم الدین قاسمی قومی سکریٹری جمعیت علماء ہند تھے- آج کے اس پروگرام کے ذریعے شہر اور ملک کی مشکلات کو دور کرنے ترقی باہمی,اتحاد بھائی چارے اور معاشرے سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے جس میں صفائی کا پیغام شہری ترقیاتی کاموں پر دھیان, بیٹی بچاؤ جیسے موضوعات تعلیم, روزگار مسلم معاشرے کی ترقی ,مسلم معاشرے کے دیگر مسائل اور دیگر ضروریات کے لیے بیداری پیغام دیا گیا-
پروگرام کے مہمان خصوصی مولانا حکیم الدین قاسمی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر نوجوان کو اپنی ذمہ داری کو سمجھنا چاہیے اور اس کے بارے میں فکر کرنی چاہئے یہ ضروری ہے کی ترقی کی راہ میں اپنا ہاتھ بٹائے اور ہم سب کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ ہم اپنی سطح پر برائیوں کو روکنے کی کوشش کریں-
مد پردیس جمیعت علما ہند کے صدر حاجی ہارون نے کہا کی کی جمیعت علماء ہند نے نے سدبھاونا منچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ہے جس کے تحت جمیعۃ علماء ہند کی ممبر شپ مہم پورے ملک میں بھی شروع ہو گی- اور یہ مہم مد پردیش میں بھی چل رہی ہے اور بھوپال میں بھی جاری ہے ہے جس میں زیادہ سے زیادہ جمیعت علماء ہند کا رکن بنانے کوششیں جاری ہے-

بائٹ -مولانا حکیم الدین قاسمی...... قومی سیکرٹری جمعیت علماء ہند
بائٹ - محمد ہارون .......صدر ,جمیت علماء مدھیہ پردیش

Conclusion:حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریوں پر پروگرام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.