ETV Bharat / bharat

میکانک نے الیکٹرک سائیکل بنائی - لاک ڈاؤن

جھارکھنڈ کے پاکور کے گلزار خان جب لاک ڈاؤن کے دوران بے کار بیٹھے تھے تو انہوں نے ایک تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ خان جو پیشے سے میکانک ہیں، لاک ڈاؤن کے دوران بیٹری سے چلنے والی سائیکل کو ڈیزائن کیا۔

لاک ڈاؤن کے دوران میکینک کی جانب سے برقی سائیکل کی تیاری

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:27 PM IST

گلزار نے 24 ہزار روپے کی ذاتی سرمایہ کاری سے سائیکل تیار کی۔ گلزار کو یقین ہے کہ ان کی تبدیل شدہ بائی سائیکل ماحول دوست متبادل نقل و حمل کا راستہ بن سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.