ETV Bharat / bharat

ای ٹی وی بھارت آئی بی سی ایوارڈ سے سرفراز - ای ٹی وی بھارت کو آئی بی سی ایوارڈ ملا

ایمسٹرڈیم میں منعقدہ ایک نشریاتی کنوینشن میں ای ٹی وی بھارت کو 'کنٹینٹ ایوری وئیر' کے زمرے میں آئی بی سی سنہ 2019 انوویشن ایوراڈ سے نوازا گیا۔

ای ٹی وی بھارت کو آئی بی سی ایوارڈ سے نوازا گیا
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 9:27 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:54 AM IST

واضح رہے کہ انٹرنیشنل براڈ کاسٹنک کنوینشن (آئی بی سی) لندن میں قائم ہے۔ جو ٹیکنالوجی، انٹرٹینمنٹ اور میڈیا سے متعلق شو نشر کرتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت آئی بی سی ایوارڈ سے سرفراز

ای ٹی وی بھارت 13 بھارتی زبانوں میں خبریں فراہم کرتا ہے، جن میں ہندی، اردو، تمل، تیلگو، کنڑ، اڑیہ، ملیالم، گجراتی، مراٹھی، بنگالی، پنجابی، آسامی اور انگریزی زبان شامل ہیں۔

آئی بی سی نے ای ٹی وی بھارت کو ڈیجیٹل نیوز رومز میں انقلاب لانے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

خیال رہے کہ ای ٹی وی بھارت ایک وسیع ڈیجیٹل پلیٹ فورم کے ساتھ پورے ملک میں اس کے پانچ ہزار موبائل صحافیوں کا نیٹ ورک ہے، جو علاقائی سطح کی خبروں کو ان کی زبان میں بہترین مواد کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت ہر پانچ منٹ میں براہ راست نیوز بلیٹین پیش کرتا ہے، جس میں خبروں کو مختصر میں پیش کیا جاتا ہے۔ ساتھ میں ای ٹی وی بھارت میں سیاسی، سماجی، زرعی، تعلیمی، صحت، کھیل، کاروبار اور تفریحی ان تمام اقسام پر خبروں کی فراہمی کرتا ہے۔

اس کے علاوہ ای ٹی وی بھارت کے ٹیکنالوجی پارٹنر ایویکو، سریو ٹیکنالوجی، روبوسوفٹ ٹیکنالوجی، ہرمونیکس کےساتھ جڑا ہوا ہے۔

ای ٹی وی بھارت قارئین کی خواہش کے مطابق موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعہ مواد کی فراہمی کرتا ہے۔

یہ ایک ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہےجسے 21 مارچ سنہ 2019 میں شروع کیا گیا تھا جو رامو جی فلمسٹی میں واقع ہے۔

واضح رہے کہ راموجی گروپ ایناڈو ڈیجیٹل کا مالک ہے۔ ایناڈو ٹیلی ویژن (ای ٹی وی) سات تیلگو چینلز اور دیگر میڈیا کاروباری اداروں والا ایک انتہائی قابل اعتماد میڈیا ہاؤس ہے ، جو صداقت اور غیر جانبدارانہ خبروں کے لیے منفرد شناخت رکھتا ہے۔

Intro:Body:

sdfghsgh

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:54 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.