ETV Bharat / bharat

وانواتو میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جنوبی بحرہ الکاہل ملک وانواتو میں پیر کی صبح شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

وانواتو میں زلزلے کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 2:04 PM IST

امریکہ کے جیولوجیکل سروے سینٹر نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریبا دو بجے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کی شدت کی پیمائش ریکٹر اسکیل پر 6.4 بتائی جارہی ہے۔

جیولوجیکل سروے سینٹر نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 19.0408 جنوبی عرض البلد اور 169.4528 مشرقی طول البلد پر سطح سے 226.08 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

خیال رہے کہ زلزلے سے تقریبا 12 گھنٹے قبل وانواتو ساحل سے تقریباً 91 کلومیٹردور 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، جبکہ زلزلے کے بعد اب تک سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے ۔

Intro:Body:

news 1  

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.