ETV Bharat / bharat

نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو کورونا مثبت - نائب صدر جمہوریہ کورنٹین ہوگئے

بھارت کے نائب صدر کا منگل کی صبح معمول کے مطابق کووڈ-19 ٹیسٹ کیا گیا، جس میں وہ مثبت پائے گئے۔

نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو کورونا مثبت

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:22 PM IST

بھارت کے نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو منگل کو کورونا وائرس مثبت پائے گئے۔ ایک بیان جاری کرتے ہوئے نائب صدر کے دفتر نے بتایا کہ نائیڈو کا آج صبح کووڈ 19 ٹیسٹ ہوا۔اور وہ مثبت پائے گئے۔

نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو کورونا مثبت
نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو کورونا مثبت

اطلاعات کے مطابق، نائیڈو کی صحت ٹھیک ہے۔ نائیڈو کی اہلیہ اوشا نائیڈو کا بھی ٹیسٹ ہوا ، تاہم ، ان کی رپورٹ منفی آئی۔ اور وہ خود سے الگ تھلگ ہیں۔

"بھارت کے نائب صدر کا آج صبح معمول کے مطابق کووڈ-19 ٹیسٹ ہوا جس میں وہ مثبت پائے گئے۔ تاہم وہ ،ایسیمٹومیٹک، اور اچھی صحت میں ہیں۔

انہیں گھر میں کورنٹائن کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ان کی اہلیہ اوشا نائیڈو منفی ہیں۔ اور وہ الگ تھلگ رہ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آندھراپردیش:کورونا سے مزید 35 افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.