ETV Bharat / bharat

گلبرگہ پارلیمانی حلقے کے ووٹرز کا رجحان کیا ہے؟ - Gulberga City

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ پارلیمانی حلقے میں مسلمانوں نے کانگریس پارٹی سے ناراضگی ظاہر کی۔ لیکن ان کا جھکاو کس طرف ہے یہ ابھی کہنا کافی مشکل ہے۔

گلبرگہ پارلیمانی حلقہ
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 5:27 AM IST

عوام کا کہنا ہے کہ انہیں بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں ہے۔ پانی کے مسائل، بجلی کے مسائل اور راستوں کے مسائل حل نہیں ہوئے۔ یہاں کے مسلم علاقوں میں اب تک مسلمانوں کے بنیادی مسائل کوحل کرنے کبھی موجودہ رکن پارلیمان ملکا ارجن کھرگے نہیں آئے۔ اور نہ ہی کبھی ہماری فکر کی۔

گلبرگہ پارلیمانی حلقہ

یہاں کے مسلمانوں کی یاد سیاسی پارٹیوں کو صرف انتخابات کے وقت آتی ہے۔

کانگریس پارٹی مسلمانوں کو صرف استعمال کرتی آرہی ہے۔ انہیں صرف ووٹ بینک سمجھا جاتا ہے۔ یہ کہنا ہے یہاں کے مسلمانوں کا۔

خیال رہے کہ گلبرگہ سے کانگریس کے سینیئر رہنما ملکا ارجن کھرگے اور بی جے پی نے اپنا امیدوار امیش جی جادھو کو بنایا ہے جن کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.