ETV Bharat / bharat

'بجلی کے شعبے میں تبدیلی کے لیے ملک تیار ہے' - مجوزہ بجلی ایکٹ میں ترمیم

مرکزی وزیر توانائی آر کے سنگھ نے کہا کہ مجوزہ بجلی ایکٹ میں ترمیم کے ساتھ بجلی کے شعبے میں بڑی تبدیلی کے لیے ملک تیار ہے۔

Union Minister for Power RK Singh
مرکزی وزیر بجلی آر کے سنگھ
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 10:46 PM IST

مرکزی وزیر توانائی آر کے سنگھ نے جمعرات کو ویڈیو کانگرنسنگ کے ذریعہ کہا کہ بجلی کا شعبہ انفرااسٹرکچر کا ایک سب سے اہم جز ہے جو ملک کی معیشت کی مستقل ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

وزارت توانائی نے ملک کی میعشت کو اور مضبوط بنانے کے وسیع مقاصد کے تحت بجلی ایکٹ 2003 میں ترمیم کے لیے بجلی ایکٹ (ترمیم) بل 2020 کی شکل میں ایک مسودہ تیار کیا ہے۔

انہوں نے کسی طرح کے شک و شبہات کو دور کرنے کے لیے بجلی کے شعبے میں مجوزہ اصلاحات کی تفصیلی اطلاعات معلومات دیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ریاستوں کو سبسڈی فراہم کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے کیونکہ ریاست جتنی چاہے اتنی سبسڈی دے سکتے ہیں لیکن انہیں ڈی بی ٹی کے ذریعہ پیشگی ادائیگی کرنی ہوگی تاکہ ڈسکام مضبوط رہے اور سپلائی کے بنیادی ڈھانچے کو برقرار رکھنے میں اہل ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.