ETV Bharat / bharat

نائب صدر جمہوریہ نے ماہ رمضان کی مبارکباد اردو میں دی - Vice President Venkaiah Naidu congratulated the month of Ramadan in Urdu

بھارت کے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے اہل وطن کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی۔ اس ضمن میں انھوں نے اردو میں ٹویٹ کیا۔

نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائڈو نے ماہ رمضان کی مبارکباد اردو میں دی

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 2:01 PM IST

بھارت کے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائڈو نے اہل وطن کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی۔ اس ضمن میں انھوں نے اردو میں ٹویٹ کیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

"رمضان کے مقدس مہینہ کے آغاز کے موقع پر تمام اہل وطن کو مبارکباد۔ یہ مہینہ ہمیں اپنے ایمان پر مکمل یقین رکھنے کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ مہینہ سب کے تئیں رحم دلی، رحمت اور برکت کی دعا کرنے کا مہینہ ہے۔ عبادت ہماری ذہنی اچھائیوں اور باہمی آپسی بھائی چارے سے ہماری زندگی کو روشن کرتی ہے۔"

"کورونا سے بچنے کے لئے گھروں میں ہی رہ کر عبادت اور دعاؤں کا اہتمام کریں۔ باہمی فاصلہ برقرار رکھیں اور اجتماعی تقاریب سے پرہیز کریں۔ انتظامیہ و ماہرین کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کووڈ-19 کے خلاف مہم میں صحتی کارکنان اور سلامتی دستوں کے ساتھ تعاون کریں۔

گھر میں رہیں، محفوظ رہیں۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.