ETV Bharat / bharat

محکمہ جنگلات کے ملازمین کو وینکیا نائیڈو کا مشورہ - وینکیا نائیڈو کا مشورہ

نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے ملک بھر میں محکمہ جنگلات کے افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ ماحولیاتی تبدیلی اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان سے پیش آنے والے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے معلومات سے خود کو آراستہ کریں۔

محکمہ جنگلات کے ملازمین کو وینکیا نائیڈو کا مشورہ
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 12:03 AM IST

نائب صدر نے کہا کہ جنگل کے افسران کا روایتی رول بتدریج تبدیل ہورہا ہے اور اب ان کی ذمہ داری نہ صرف جنگلات کے پائیدار بندوبست کرنا ہے بلکہ ان کی ذمہ داری یہ بھی ہے کہ وہ ان لوگوں کے اندر تعلیمی بیداری لائیں ۔
آج یہاں اُپ راشٹرپتی بھون میں انڈین فاریسٹ سروس کے 2018 بیچ کے آفیسر ٹرینیز سے ملاقات کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ بھارت کو ماحولیاتی تبدیلی لانی چاہیے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.