ETV Bharat / bharat

وینکئیا نے کھیلوں کی قومی دن کی مبارکباد دی - کھیلوں کے قومی دن کی مبارکباد

نائیڈو نے جاری ایک پیغام میں کہا کہ ذہنی اور جسمانی طورپر ٹھیک رہنا ضروری ہے اس لبے باقاعدہ طور پر یوگ اور ورزش کرنی چاہبے۔

وینکئیا نے کھیلوں کی قومی دن کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 1:34 PM IST

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے ہفتے کو کھیلوں کے قومی دن کی مبارکباد دیتے ہوئے ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کیا۔

نائیڈو نے یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ ذہنی اور جسمانی طورپر ٹھیک رہنا ضروری ہے اس لبے باقاعدہ طور پر یوگ اور ورزش کرنی چاہبے۔

نائب صدر نے کہا 'کھیلوں کے قومی دن کی مبارکباد' انہوں نے کہا کہ 'کورونا نے ہماری کھیل کود سرگرمیوں میں رخنہ ڈالا ہے لیکن آج جسمانی اور ذہنی طورپر صحت مند رہنا زیادہ ضروری ہے، تبھی ہم انفیکشن سے لڑ پائیں گے، اس لیے یوگ کریں، ورزش کریں، فٹ انڈیا کو عوامی تحریک بنائیں ۔'

نائیڈو نے کہا 'اس موقع پر ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں،جن کی یوم پیدائش کو ’کھیلوں کے قومی دن‘ کے طورپر منایا جاتا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.