ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن: بیٹے نے باپ پرمقدمہ کیا - راجوری میں رہتا ہے اور گاڑی ریپیئر کرتا ہے۔

قومی دارالحکومت دہلی کے وسنت کنچ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک بیٹے نے اپنے والد ویریندر سنگھ کے خلاف لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔

بیٹے نے باپ پر کیس کیا
بیٹے نے باپ پر کیس کیا
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 9:54 PM IST

بیٹے کا الزام ہے کہ اس کے والد لاک ڈاؤن کی خلاف کرتے ہوئے علاقے میں گھومتے رہتے ہیں۔

پولیس اہلکار نے بتایا کہ 'اس کے والد لاک ڈاؤن پر عمل نہیں کر رہے تھے اور علاقے میں گھومتے رہتے تھے۔'

ابھیشیک نے کہا کہ 'ایف آئی ار درج کرانے والا شخص راجوری میں رہتا ہے اور گاڑی ریپیئر کرتا ہے۔'

قابل ذکر ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے پیش نظر 21 روز کا لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک دس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 53 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا دو لاکھ افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے 188 ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.