ETV Bharat / bharat

اتر پردیش: حکومت کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے

مریضوں کو اسپتال پہنچانے والی سواری یعنی ایمولینس اگر خود بیمار ہو جائے تو سوچیے مریضوں کا کیا حال ہوگا۔

saharanpur
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 3:24 PM IST

ایسا ہی معاملہ ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں پیش آیا جب ایک ایمبولینس کو دھکا دے کر چالو کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔

video

صحافیوں نے ایمبولینس کو دھکا لگاتے ہوئے ڈرائیورس کی تصویر نکالنے کی کوشش کی تو ڈرائیور ہاتھا پائی پر اتر آیا اور صحافیوں کے کیمرے چھننے کی کوشش کی۔

اس معاملے میں محکمہ صحت نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست میں بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دعویٰ کیا تھا کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائے گی لیکن حکومت کا یہ دعوی محض دعوی ہی ثابت ہوا۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ صوبے کی یوگی حکومت  عوام کو بہتر خدمتِ صحت  دینے کے دعوے بھلے ہی  کر رہی ہو لیکن حقیقت اس سے کوسوں دور ہے۔ جہاں حکومت کے ذریعے مریضوں کے لیے بھیجی گئی 108  ایمبولینس گاڑی میں دھکّا لگانا پڑ رہا ہے وہی صحت محکمہ بھی بیمار گاڑیوں کے سہارے چل رہا ہے۔ ایسی ہی صورت حال سہارنپور کے ضلع اسپتال میں دیکھنے کو ملیں۔ جہاں 108 ایمبولینس  گاڑی کو دھکّا لگانا پڑ رہا ہے۔ جب صحافیوں نے دھکّا لگاتے ہوئے ان تصاویر کو اپنے کیمرے قید کیا تو ایمبولینس گاڑی کا ڈرائیور انکی ساتھ بدسلوکی پر اتر آیا۔ اُدھر صحت محکمہ کے افسران خاموشی کا اشتہار بنے ہوئے ہیں۔ 

Body:آپکو بتا دیں حکومت میں آتے ہی سی ایم یوگی ادتیاناتھ نے صوبے کی عوام کو بہتر خدمتِ صحت دینے کہ وادا کیا تھا۔ سابق سپا حکومت کے ذریعے لانچ کی گئی 108 اور 102 ایمبولنس گاڑی کو  جدید سہولتوں سے آراستہ کیا کرنے کی بات کہی تھی حکومت نے ان ایمبولینس کو جدید تو کے دیا لیکن ایمبولینس گاڑیوں کے ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب یہ ایمبولینس بیمار ہو گئی۔ 

عالم یہ ہے کہ ایمبولینس کو دھکّا لگا کر سٹارٹ کرنا پڑ رہا ہے۔ چوکانے والی بات یہ بھی ہے کی دھکّا لگا نے پر بھی یہ سٹارٹ نہیں ہو پاتی۔  بیمار ایمبولینس کی یہ تصاویر اپنے آپ میں اس بات کی خد گواہ ہیں۔ ضلع اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں  ایمبولینس کو دھکّا لگاتے صاف  طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اتنا ہی نہیں امبلینس ڈرائیور اور صحت محکمہ سے وابستہ ملازمین ان تصاویر کو کیمرے میں قید کے رہے صحافیوں کے ساتھ بھی  بدسلوکی سے بولتے سنے جا سکتے ہیں۔ اس دوران ڈرائیور اور اسپتال سے وابستہ ملازمین نے صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی  کرتے ہوئے اُنکے کیمرے تک چھیننے کی کوشش کی۔ لیکن جیسے تیسے صحافیوں نے اپنے اور ساتھیوں کی مدد سے خد کو بچایا۔ اُدھر جب اس بابت صحت محکمہ کے افسران سے بات کرنی چاہی تو اُنہونے اس کی اطلاع نہیں بات کہہ کر  کیمرے کے سامنے آنے سے منع کر دیا۔ 

Conclusion:بائٹ 01 ڈرائیور 

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.