ETV Bharat / bharat

وائرل ویڈیو نے مچائی ہلچل، پولیس نے لیا ایکشن - سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل

اتراکھنڈ کے ضلع اودھم سنگھ نگر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو انسانیت کو شرمسار کر رہی ہے کیونکہ اس ویڈیو میں ایک کنبہ ایک بوڑھی خاتون کو پیٹ رہا ہے۔

ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو انسانیت کو شرمسار کر رہی ہے
ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو انسانیت کو شرمسار کر رہی ہے
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:49 PM IST

مار پیٹ کے اس سارے معاملے کو کسی نے اپنے موبائل کیمرے میں قید کرلیا، جو اب اتراکھنڈ میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور اس ویڈیو نے محکمہ پولیس میں ہلچل مچادی ہے۔

واضح رہے کہ یہ تین جنوری کو پیش آیا یہ واقعہ ضلع اودھم سنگھ نگر کے گدر پور پولیس اسٹیشن کے گاؤں مکران پور کا بتایا جارہا ہے جہاں ایک کنبہ نے سبھی حدوں کو پار کرتے ہوئے اپنے ہی گھر کی 80 سالہ بوڑھی خاتون کو زدوکوب کیا۔

ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو انسانیت کو شرمسار کر رہی ہے

انسانیت کو شرما دینے والی اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی علاقے کے ایس پی پولیس راجیش بھٹ نے تحقیقات کا آغاز کیا اور کہا کہ ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

Intro:وائرل ویڈیو نے پولیس میں پیدا کی ہلچلBody:وائرل ویڈیو پر ایکشن

اتراکھنڈ کے اودھم سنگھ نگر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو انسانیت کو شرم سار کر رہی ہے ، جس میں ایک کنبہ ایک بوڑھی عورت کو پیٹ رہا ہے۔

مار پیٹنے کے اس سارے معاملے کو کسی نے موبائل کیمرے پر قید کرلیا ، جو اب اتراکھنڈ میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے ، جس نے محکمہ پولیس میں ہلچل پیدا کردی ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ یہ واقعہ 3 جنبری ضلع اودھم سنگھ نگر کے گدر پور پولیس اسٹیشن کے گاؤں مکران پور کا بتایا جارہا ہے ، جہاں ایک کنبہ نے سبھی حد کو پار کردیا ہے جس میں کنبہ نے اپنے گھر کی 80 سالہ ایک بوڑھی عورت کو زدوکوب کیا گیا ۔ کسی نے اس سارے واقعے کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی۔

انسانیت کو شرما دینے والی اس ویڈیو کے باہر آتے ہی علاقے کی ایس پی پولیس راجیش بھٹ نے تحقیقات کا آغاز کیا اور کہا کہ ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

بائٹ: - راجیش بھٹ / سپرنٹنڈنٹ پولیس اودھم سنگھ نگرConclusion:وائرل ویڈیو نے پولیس میں پیدا کی ہلچل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.