ETV Bharat / bharat

'کورونا وائرس کی وجہ سے چین پر غصہ آتا ہے' - کورونا وائرس وبا کی بگڑتی صورتحال

امریکی وزارت صحت کے مطابق امریکہ بھر میں تاحال 2,727,996 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ جب کہ 1,143,490 افراد اس سے متاثر ہوکر صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک کووڈ۔19 سے 130,123 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

us president says angeres on china for corona virus
'کورونا وائرس کی وجہ سے چین پر غصہ آتا ہے'
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 12:30 PM IST

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 'کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا، اس وائرس نے امریکہ کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ جب کورونا وائرس سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے'۔

دوسری جانب امریکی محکمہ صحت کے حکام نے کورونا وائرس وبا کی بگڑتی صورتحال پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔

us president says angeres on china for corona virus
'کورونا وائرس کی وجہ سے چین پر غصہ آتا ہے'

کوروناوائرس کے کیسز بڑھنے پر امریکی ریاست ٹیکساس اور فلوریڈا نے دوبارہ پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 28 ہزار 788 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 26 لاکھ 82 ہزار 11 ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.