ETV Bharat / bharat

امریکی معیشت میں کسادبازاری نہیں آئے گی : كڈلو - یقینی طور پر کوئی اقتصادی کسادبازاری نہیں آنے والی

امریکہ کے چیف اقتصادی مشیر لیری كڈلو نے مستقبل قریب میں امریکی معیشت میں کسی بھی قسم کی کساد بازاری کے خدشہ سے انکار کیا ہے۔

امریکی معیشت میں کسادبازاری نہیں آئے گی : كڈلو
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 2:59 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST

كڈلو نے گذشتہ روز این بی سی نیوز کو دیے ایک انٹرویو میں کہا کہ یقینی طور پر کوئی اقتصادی کسادبازاری نہیں آنے والی ۔

صارفین اچھی تنخواہوں پر کام کر رہے ہیں اور تیزی سے خرچ بھی کرتے ہیں۔اس کے علاوہ وہ بچت بھی ہیں، جو کہ اخلاقی طور پر ایک اچھی بات ہے ، اس لیے سنہ 2019 میں اقتصادی ترقی کے لیے بہتر رہے گا ۔ کوئی اقتصادی کساد بازاری نہیں آے گی۔

كڈلو کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ چل رہی ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.