ETV Bharat / bharat

ایبولا سے مقابلہ کے لیے امریکہ کا ڈبلیو ایچ او کو تعاون - ڈبلیو ایچ او کو تنقید

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے امریکی تعلقات ختم کرنے کے بعد بھی ایبولا کے لیے تعاون جاری ہے۔

us cooperates with who on ebola despite trump pullout threat
ایبولا کے بارے میں امریکہ کا ڈبلیو ایچ او کو تعاون
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 12:54 PM IST

کورونا وائرس پھیلنے سے نمٹنے کے بارے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بار بار ڈبلیو ایچ او کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ویڈیو

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 'کورونا مبینہ طور پر چین کے ایک حیاتیاتی تجرباہ گاہ سے پھیلا ہے۔ جس پر ڈبلیو ایچ او نے بروقت کارروائی نہیں کی ہے'۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ 'انہوں نے اور امریکی صحت اور انسانی خدمات کے سکریٹری الیکس آذر نے کانگو میں ایبولا کے پھیلنے سے لڑنے کے لئے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے'۔

جب کہ ٹرمپ انتظامیہ ریاستہائے متحدہ کو اقوام متحدہ کی صحت ایجنسی سے نکالنے کے لئے منصوبہ بنا رہی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گریبیسس نے کہا کہ انھوں نے گذشتہ ہفتے الیکس آذر کے ساتھ 'بہت اچھی گفتگو' کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے مجھے خاص طور پر ایبولا کے خلاف امریکی عزم کا یقین دلایا، جلد ہی کانگو کے ایکویٹیور صوبے میں ایبولا کے پھیلنے میں مدد ملے گی۔

ٹیڈروس نے جمہوری کانگو کا حوالہ دیتے ہوئے صحافیوں کو بتایا ہے کہ 'ہم امید کرتے ہیں کہ مغربی ڈی آر سی میں اس وباء سے نمٹنے کے لئے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے'۔

مزید پڑھیں: کورونا ٹریکر: عالمی سطح پر تازہ ترین تفصیلات

واضح رہے کہ ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی چیف ڈاکٹر مائیکل ریان نے لیب سے تصدیق شدہ ایبولا کیسز اور تین ممکنہ کیسوں کا حوالہ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.