ETV Bharat / bharat

راکٹ حملے میں امریکی ٹھیکے دار ہلاک - امریکی فوج اور عراقی فوج کے کئی جوان زخمی

عراق کے کرکک صوبے میں فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملے میں امریکی ٹھیکے دار ہلاک ہوگیا اور کئی امریکی اور عراقی فوجی زخمی ہوگئے۔

راکٹ حملے میں امریکی ٹھیکے دار ہلاک
راکٹ حملے میں امریکی ٹھیکے دار ہلاک
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 3:04 PM IST

امریکی فوج نےیہ اطلاع دی ہے۔

امریکی فوج نے بیان جاری کرکے کہا کہ فوجی ٹھکانے پر ہوئے راکٹ حملے میں ایک امریکی ٹھیکے دار مارا گیا ہے اور امریکی فوج اور عراقی فوج کے کئی جوان زخمی ہوئے ہیں۔

بیان میں جمعہ کو ہوئے اس حملے میں کتنے امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں یہ نہیں بتایا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق فوجی ٹھکانے پر 30راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔وہں امریکی فوجی بھی تعینات تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.