امریکہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ 'امریکہ نے عراق کے چار شہریوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور بدعنوانی کے معاملے میں پابندی عائد کی ہے'۔
اطلاع کے مطابق عائد پابندی کے پیش نظر ان شہریوں کی تمام املاک ضبط کرلی گئی ہے اور امریکہ کے شہریوں کو ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا لین دین کرنے سے منع کردیا گیا ہے۔