ETV Bharat / bharat

کورونا علاج کے لئے 'ریمڈیسویر' استعمال کی اجازت - فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن

امریکی حکومت کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کے لیے 'ریمڈیسویر' نامی دوا کے استعمال کی اجازت دی ہے۔

US allows emergency use of Remdesivir to treat COVID-19 patients
کورونا علاج کے لئے 'ریمڈیسویر' استعمال کی اجازت
author img

By

Published : May 2, 2020, 5:10 PM IST

امریکہ کے غذا اور ادویات سے متعلق انتظامیہ (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن) نے مریضوں کے علاج معالجے میں تفتیشی اینٹی وائرل 'ریمڈیسویر' کے استعمال کے لئے ہنگامی صورت میں استعمال کی اجازت دی ہے۔

بتادیں کہ ریمڈیسویر ایک اینٹی بیکٹریل ادویہ ہے۔ جس کا سائنسی فارمولا C27 H35 N6 O8P ہے۔

ریمیڈیسویر کو لیب جانچ کے مرحلے سے گزارا گیا ہے۔ دوسرا مرحلہ یعنی جانوروں کے ماڈلز میں بھی اس کی جانچ ہوئی ہے اور اب پہلی بار انسانی طبی آزمائشوں میں زبردست طور پر ہنگامی صورت میں استعمال کیا جارہا ہے۔

بتادیں کہ ریمیڈیسویر کی تحقیق میں ایک بھارتی نژاد امریکی معالج ارونا سبرامنیم بھی شامل ہیں۔

فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی رپورٹ میں کہا کیا ہے کہ 'ریمیڈیسویر کو نئے کورونا وائرس سے بیمار پڑنے والے لوگوں کی صحت یابی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ 'مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہوئی ہے کہ ریمڈیسیویر کے لئے ایف ڈی اے کی جانب سے ہنگامی صورت حال میں استعمال کی اجازت موجود ہے'۔

واضح رہے کہ امریکہ میں صحت اور انسانی خدمات کے سکریٹری الیکس آذر نے کہا کہ 'کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے یہ ایک اہم قدم ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.